فہیم
لائبریرین
وہ مجھے نہیں پتہ
ہائیں۔
پری کو پری کا نہیں تو کیا چڑیل کا پتہ ہوگا
وہ مجھے نہیں پتہ
ہائیں۔
پری کو پری کا نہیں تو کیا چڑیل کا پتہ ہوگا
عید سے بہت پہلے ہیعید کے پہلے دن ہوئے قربان یا دوسرے
مجھے چڑیل کیوں کہا
پریاں بڑی پیاری ہوتی ہیں میرے جیسی ہوتی ہیں
فہیم برادر
عمار بھائی کا جھگڑا کس سے ہورہا تھا ؟؟
ہائیں۔
پری کو پری کا نہیں تو کیا چڑیل کا پتہ ہوگا
ہمممممممممممان کی کزن تھیں ایک۔
کس کو ، چڑیل کوچچا جیییییییی دیکھیں ذرا
بیچارہ نہیں ہے وہ پورا شیطان ہے
(زین اب میں نے تو تمھیں پھسا دیا(
میں دیکھ رہا ہوں کہ فہیم اور زین نے میری بھتیجی کے خلاف محاذ بنایا ہوا ہے۔
یہ اچھی بات نہیں ہے۔ ہاں جی۔
بھیتیجی تم فکر ہی نہ کرو۔ میں ان دونوں کا اتہ پتہ خفیہ والوں کو دے دوں گا۔
میں تو اسی وقت آگیا تھاٹھہرو ابھی زین آتا ہے۔۔ ہاہاہ
بُری بات بھتیجی، ایسا نہیں کہتے۔ زین اچھا بچہ ہے۔