کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

مغزل

محفلین
نہیں جناب یہ سچ ہے ، جب محفل میں کوئی بے گانگی سے ملے تو آنا اور نہ آنا برابر ہوتا ہے۔
 

مغزل

محفلین
کچھ نہیں گڑیا ۔
شمشاد انکل کے رویے سے شاکی ہوں۔
’’ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو ‘‘
کی مصداق ۔۔ ۔۔
آپ ریفری ہو جاؤ۔ ٹھیک ناں ؟؟
 

ملائکہ

محفلین
کچھ نہیں گڑیا ۔
شمشاد انکل کے رویے سے شاکی ہوں۔
’’ پہلے سے مراسم نہ سہی پھر بھی کبھی تو ‘‘
کی مصداق ۔۔ ۔۔
آپ ریفری ہو جاؤ۔ ٹھیک ناں ؟؟

لو بھئی میں ریفری نہیں بن سکتی وہ تو انکل بنتے ہیں زین کو بنا لیں اسکی عمر بھی بڑے بزرگوں والی ہے:whistle:
 

مغزل

محفلین
اوکے پھر ایسا کرتے ہیں زین کو ہی بنا لیتے ہیں وہ تو بیچارہ قربانی کا بکرہ ہوگیا سبھی اس کو ذبح کرتے ہیں۔ ہاہہاہ
 

زین

لائبریرین
اوکے پھر ایسا کرتے ہیں زین کو ہی بنا لیتے ہیں وہ تو بیچارہ قربانی کا بکرہ ہوگیا سبھی اس کو ذبح کرتے ہیں۔ ہاہہاہ
حضور، ہم پہلے ہی قربان ہوچکے ہیں اس لئے قربانی کی ’’بکری‘‘ چڑیل (ملائکہ) کو بنائیے :)
 

فہیم

لائبریرین
ویسے یہ کل سے اب تک دوسرا جھگڑا دیکھنے کو مل رہا ہے۔

کل ایسا ہی ایک پھڈا عمار صاحب کرنے میں مصروف تھے فیس بک پر:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top