کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم!
اہل محفل کو عید مبارک!!!​

زاین
zain mujhe app ka message milla hy magr mein ghar pr naih hon , aur khurram ka number mery pass ghar mein ik dairy mein likha howa hai, ab raat ko 12 bajyt mein ghar jayo gyi to app ko number likh bejthi hon ,
ٹھیک ہے باجو:)
مجھے انہوں‌نے ایک نمبر دیا تھا انہوں‌نے غلط لکھوایا یا شاید میں نے غلط نوٹ کیا ۔ جب کال کی تو کوئی اور بندہ تھا۔
میں بھی کوشش کرتا ہوں اگر وہ آن لائن ہوئے تو میں خود نمبر لے لوں گا۔

باجو یہ زین کو کوئی کام نہیں ہے کیا:whistle:
اور بھی بہت سے کام ہیں تمہاری طرح فارغ‌بندہ نہیں‌ ہوں :cool:
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم!
اہل محفل کو عید مبارک!!!​

ٹھیک ہے باجو:)
مجھے انہوں‌نے ایک نمبر دیا تھا انہوں‌نے غلط لکھوایا یا شاید میں نے غلط نوٹ کیا ۔ جب کال کی تو کوئی اور بندہ تھا۔
میں بھی کوشش کرتا ہوں اگر وہ آن لائن ہوئے تو میں خود نمبر لے لوں گا۔

اور بھی بہت سے کام ہیں تمہاری طرح فارغ‌بندہ نہیں‌ ہوں :cool:

زین کہاں ہو ۔؟ میں نمبر آپکو ذپ کردیتی ہوں ابھی ۔ ملا تو بتانا ۔
 
ملائکہ

محفلین
یہ بہاری بوٹی بنانے کی ترکیب تو لکھو تا کہ ہم بھی اس کا تجربہ کریں۔

چچا جی میں نے خود بنائی تھی پہلے تو بڑا سا گوشت کا حصہ لیکر اسے بالکل پتلا پتلا کاٹ لیں پر اسے بڑے والے چھرے کے الٹے والے حصے سے پٹائی کریں:tongue: تاکہ وہ اور پتلا ہوجائے پھر اس میں مصالحے لگائیں وہ مجھے صحیح سے معلوم نہیں وہ بہن نے لگائے تھے تھوڑی کالی مرچ،نمک، ادرک لہسن کا پیسٹ، جیفل اور جاوتری اور پیس کر اور تھوڑا سا دہی ڈال دیں پھر کچھ گھنٹے کے لئے رکھ دیں پھر فرائی کر لیں :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top