جیہ
لائبریرین
ارے یہ کیا باتیں چل رہی ہیں ۔ مجھے بھی تو پتہ چلے۔
شششششش۔ بھائی بہن کے درمیان مداخلت نہیں کرتے
ارے یہ کیا باتیں چل رہی ہیں ۔ مجھے بھی تو پتہ چلے۔
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
وعلیکم السلام
جی اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں مزاج گرامی کا تاپمان
کس سطح بلندی پر ہے۔
م م م م م م م ۔ تو بھائی بہن کی باتیں چل رہی ہیں۔ کیجئے مگر جو ہو سکے ہم سے بھی شئیر کیجئےکہ ہم بھی محفل میں ہیں۔شششششش۔ بھائی بہن کے درمیان مداخلت نہیں کرتے
اور میں جب اپنی لائبریری کے ناول سیکشن میں چنگاری ناول کو دیکھتی ہوں تو مجھے آپ یاد آ جاتے ہیں۔
میں ٹھیک ہوں ، مزاج بہت اچھا سا بلکہ شاندار ، اب اگر اردو محفل کے سیاسی و مذہبی خظوں میں جانے کا ارادہ بن گیا تو وہاں نہیں معلوم کہ درجہ حرارت کی کیا نوعیت چل رہی ہے ان دنوں
رات حجاب سے بات ہو رہی تھی تو میں حجاب سے پوچھا کہ حضرت ڈیول فش کہاں ہوتے ہیں ان دنوں آگے سے حجاب نے پوچھا کہ ڈیول فش کون !!!
یہ تاپمان کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا مطلب کیا ہے ؟
وعلیکم سلام۔ سوری اس فہیم نے باتوں میں لگا رکھا تھا۔ آپ کا پیغام نہ پڑھ سکی۔
میں ٹھیک ہوں۔شگفتہ آپ کیسی ہیں؟ آنا بہت کم کر دیا ہے
ہمت کر کے پورا پڑھ لیا کرے۔چنگاری۔
بلکہ اس طرح کے جتنے بھی ناول ہیں۔
ان کو بس تھوڑا سا پڑھ کر ہی
ہمت جواب دے جاتی ہے۔
ارے جی چنگاری آپ نے پڑھی ہی نہیں تو کیسے کہہ سکتے ہیں۔؟
ہمت کر کے پورا پڑھ لیا کرے۔
یہی تو بات ہے کہ اندازہ غلط لگایا آپ نے
ہممم۔ ہم انتظار کریں گے۔ یہاں لائبریری کا کام آپ کے بغیر بالکل ہی رکا ہوا ہے۔
شکریہ جویریہ میں ٹھیک ہوں ، آنا ہو تو رہا ہے البتہ لاگ ان کرنے یا دیگر موضوعات میں پوسٹ کرنے کا وقت قدرے کم ہے ان دنوں البتہ وقفہ وقفہ سے دیکھ لیتی ہوں یہاں ، گذشتہ دنوں بلاگ دنیا میں مصروفیت رہی "ہفتہ بلاگستان" منانے کے سلسلے میں اب اس کے آخری مرحلہ سے گذرنے کے لیے مصروفیت بڑھی ہوئی ہے آئندہ ہفتہ سے یہاں پوسٹ کرنے کے لیے زیادہ فرصت ہو گی ۔ آپ سنائیں کیا حال ہیں کیا ہو رہا ہے اور کیوں آج کھانا کیا بنایا کوئی اچھی ڈش بنائی ہو تو ایک پلیٹ میری طرف کر دیں