اشتیاق علی
لائبریرین
لگتا ہے مجبوریوں نے اتنا مایوس کر دیا ہے کہ اپنا نام ہی مجبوریہ رکھنے پر آمادہ ہیں۔
ڈیول فش کا تو مجھے بھی نہیں پتہ کہ کہاں ہوتے ہیں
اور تاپ مان ہندی کا الفاظ ہے۔
تاپ مان کا مطلب درجہ حرارت ہے جیسا کہ تیلے شاہ صاحب نے کہا۔ضرور دھند کے پیچھے چلے گئے ہوں گے حضرت ، بہرحال جہاں کہیں بھی ذرا معلوم کر کے بتائیں کہ فرصت سے ہیں کہ مصروف ہیں حضرت ؟
تاپ مان کا مطلب ؟
السلام علیکم ، خیریت سے ہیں سب ؟
ضرور دھند کے پیچھے چلے گئے ہوں گے حضرت ، بہرحال جہاں کہیں بھی ذرا معلوم کر کے بتائیں کہ فرصت سے ہیں کہ مصروف ہیں حضرت ؟
تاپ مان کا مطلب ؟
السلام علیکم
کہاں غائب ہیںسب ؟