کون ہے جو محفل میں آیا ---40ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
کس نے کہا میں‌ موجود نہیں:)
دراصل وہ بات ہی ایوں ہی تھی اس لیے ذپ نہیں کی۔

پتہ نہیں کیوں جب بھی انڈین مووی "خدا گواہ" دیکھتا ہوں آپ یاد آجاتے ہو!!!!!!!

میں یاد آجاتی ہوں؟ مگر کیوں؟

ویسے خدا گواہ جیسی واہیات فلم میں نے اب تک نہیں دیکھی۔ پشتونوں کے بارے وہ کچھ نہیں جانتے۔ کہانی پشتونوں کی ہے اور انوائرنمنٹ عرب کا۔
 

فہیم

لائبریرین
میں یاد آجاتی ہوں؟ مگر کیوں؟

ویسے خدا گواہ جیسی واہیات فلم میں نے اب تک نہیں دیکھی۔ پشتونوں کے بارے وہ کچھ نہیں جانتے۔ کہانی پشتونوں کی ہے اور انوائرنمنٹ عرب کا۔

پتہ نہیں‌ کیوں۔
اور مجھے بھی وہ فلم پسند نہیں۔
لیکن چند دن قبل بھی اچانک وہی فلم دکھائی دے گی۔
اور پھر فوراً آپ ہی یاد آگئے۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام
جی اللہ کا کرم ہے۔
آپ سنائیں مزاج گرامی کا تاپمان
کس سطح بلندی پر ہے۔
 

اشتیاق علی

لائبریرین
ارے محترمہ یہ اردو فارم ہے اور آپ پشتو بول رہی ہیں۔۔ پشتو لکھ کر آگے اردو ترجمہ بھی لکھ دیا کریں ۔ تاکہ کوئی اور بھی اس سے استفادہ حاصل کر سکے۔ شکریہ۔
 

جیہ

لائبریرین
اور میں جب اپنی لائبریری کے ناول سیکشن میں چنگاری ناول کو دیکھتی ہوں تو مجھے آپ یاد آ جاتے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top