ڈاکٹر عباس
محفلین
السلام علیکم۔
السلام علیکم اہل محفل ،، کیسے مزاج ہیں؟؟
و علیکم السلام بھتیجی
اب کیسی ہو؟ دوائی وغیرہ کھائی؟
امید ہے اب سردی نے چھوڑ دیا ہو گا۔
السلام علیکم اہل محفل ،، کیسے مزاج ہیں؟؟
اور آپ کو کیا ہوا ہےسس؟؟ناعمہ کو کچھ نہیں ہوا میں بیمار ہوں