کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
@ خوشی بہن :
میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں، آپ کی والدہ صاحبہ اب کیسی ہیں‌ِ‌؟‌
------

@عمران بھائی:
میں تو یہی ہوتا ہوں ، آپ ہی غائب غائب رہتے ہیں ۔
علی بھائی کہاں ہیں ؟
 

خوشی

محفلین
امی قدرے بہتر ھیں ، مگر وہ ہمت جٹا نہیں پا رہیں اس صدمے کو برداشت کرنے کی چھوٹا بھائی کافی پریشان لگ رھا تھا آج جب بات ہوئی تو
 

عسکری

معطل
مجھے کیا پتا۔آپ کو معلوم ہو گا ویسے ایک بات یاد رہے میں آج مرتے مرتے بچا ہوں اب میں نے توبہ کر لی ہے
 

ظفری

لائبریرین
السلام علیکم ۔۔۔۔ ہم آجائیں تو کیسا ہے ۔۔۔ :dancing:

خوشی جی ! کیا حال ہیں ۔ لگتا ہے اردو لنک کو مستقل طور خیر آباد کہہ دیا ہے ۔:cool:
 

خوشی

محفلین
ابھی تک جو میں جو ہوں وہی ہوں مگر اب آپ نے چھوڑا چھوڑا کی گردان نہ چھوڑی تو کسی کی روح بھی‌آ‌سکتی ھے
 

عسکری

معطل
اووو اچھا بابا معافی ویسے ہی میرے برے دن چل رہے ہیں ایک اور ناراضگی نہیں چاہیے مجھے ۔
 

خوشی

محفلین
برے دن چل رھے ھیں تو سوچیں ایسا کیا کیا آپ نے کہیں جانے انجانے کسی کا دل تو نہیں دکھایا
 

عسکری

معطل
ہیںںںںںںںںںں میں نے کس کا د دکھانا ہے۔میں تو اپنے آپ میں مگن رہتا ہوں بس کسی کو دکھ نہیں دیتا کام نیند اور انٹر نیٹ میری زندگی ہے بس :rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top