یہ تو آپ بتائیں گے ۔۔۔آپ ہی کی بات کررہا ہوں، کہ آپ پہلے سی گفتگو نہیں کررہے، مسلسل نظر انداز کررہے ہیں،۔ممکن تھا کہ ایسا سوچنا میرا وہم ہوتا مگر میں نے پچھلے 50 مراسلوں میں اس کا بغور جائزہ لیا ہے اور اس نتیجیے پر پہنچا ہوں۔کس بات کی ناراضگی ظل الٰہی؟
ارے لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔۔مغل بھائی شاید آپ سے ناراض ہیں۔ مغل بھائی ذرا ناراضگی کی وجہ آپ خود ہی بتائیے گا۔
لو جی اب میں وضاحت کرچکا ہوں اور کیا کہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مغل شہنشاہ ہر دور میں عوام سے ناراض ہی رہے ہیں۔
نہیں ایسا نہیں جناب۔۔۔کیوں بھئی مغل بھائی ! بتائیے ذرا کہیں مغلیہ دور سے ہجرت کر کے 2009 میں تو نہیں آگئے کہیں۔
ہم بھی آئے ہیں ،،،،
سانوں کوئی پوچھدا ہی نہیں