زھرا علوی
محفلین
کہا تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا بتاؤں
یا اللہ ۔۔ آپ سنائیے ہم ہمہ تن گوش ہیں ۔۔
اذل سے ابد تک کے قصے۔۔ شکوے سننے کو۔۔۔
کہا تک سنو گے کہاں تک سناؤں
ہزاروں ہی شکوے ہیں کیا کیا بتاؤں
یا اللہ ۔۔ آپ سنائیے ہم ہمہ تن گوش ہیں ۔۔
اذل سے ابد تک کے قصے۔۔ شکوے سننے کو۔۔۔
سلام زہرا۔ کیسی ہیں؟
جاب کا کیا بنا؟
زمانہ ہوا ہے مجھے مسکرائے
محبت میں کیا کیا نہ صدمے اٹھائے
کسے یاد رکھوں کسے بھول جاؤں
وعلیکم السلام۔
لائن کیوں کیا اپنی بنائی ہوئی بریانی بانٹ رہی ہو
ضرور گھر میں کسی کو پسند نہیں آئی ہوگی تبھی یہ نوبت آئی