اف آپ ابھی تک سوئیں کیوننہیں اپیا؟
چھٹیاں چل رہی ہیں نا بس ایک ہفتہ گزر چکا ۔۔ ایک ہفتہ باقی رہ گیا ہے چھٹیوں کا
اس لئے ہم ڈھائی ۔۔تین ۔۔چار بجے سورہے ہیں آجکل
بس چھے تاریح تک سب مزے آرام ختم ہوجانے ہیں کہ ہالیڈیز فنشسسسسسسسسسسسسسس ۔ ۔
اف آپ ابھی تک سوئیں کیوننہیں اپیا؟
لے تو لیتی پر مجھے پتا ہی نہیں ہے کیا ؟ کس کام کا ہے؟
اورنج شرٹ والی پک کیوں اچھی نہیں لگی یہاں وہی تو کیوٹ سی ہے اور وہی اچھی یہاں نہیں لگی
کانا ۔ ۔
جی اپیا وہاں آپ کو مفت میں ایک اکاؤنٹ بنانے پر 3 جی بی تک کا اسپیس مل سکتا ہے۔
2 جی بی کا۔
شکریہ سعود بھائی ، گذشتہ دنوں موت کا ہلکا سا ذائقہ چکھا لیکن اللہ تعالی کی مرضی و منشاء تھی تو ابھی زندگی باقی ہے ۔ آہستہ روی سے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھ رہی ہوں ابھی کچھ دن لگیں گے یہاں باقاعدہ ہونے میں ۔
شمشاد بھائی ، زندگی کی بے ثباتی سے دل دکھی ہے ، یہاں شہر جل رہا ہے اپنی آنکھوں کے سامنے ۔ اتنے بے گناہ لوگ شہید ہو گئے ، اتنے ہزاروں بے گناہ لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے ہیں املاک ختم ہوئی ہیں ، کتنے بے گناہ معصوم لوگ اور گھرانے بھوکوں مریں گے اب ، کتنے بے گناہ معصوم لوگوں کو ان کی زندگی سے محروم کر دیا گیا ہے پلک جھپکتے میں ۔ درست کہا آپ نے بہت دن بعد یہاں سائن ان ہو سکی لیکن شدت پسند اراکین کی یہاں پر سر پھٹول دیکھ کر مزید سوال ابھر آئے ذہن میں ، لوگوں کی اپنی جھوٹی انا کے سامنے کچھ دکھائی نہیں دیتا !!
کیونکہ میر ے بھائی سخی نہیں ہوئے اتنے اور میں ابھی بی ۔اے کے بعد جاب کرؤں گیتو تم اپنا کمپیوٹر الگ سے کیوں نہیں لے لیتیں؟
خوب! تو ان چھٹیوں میں کیا ہنگامے کیئے اور کیا کرنے کے ارادے ہیں اپیا کے؟
جی ہاں ، مگر یہ آنکھ بچا کر ، پوسٹ بھی کر گئیں۔۔