کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
میں ٹھیک ، تم سناؤ؟؟

-------
ناعمہ بہن آپ کیسی ہیں‌ ، پڑھائی کیسی جارہی ہے ؟
 

اشتیاق علی

لائبریرین
جی بالکل ۔ میری بھی یہی دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی فیصل آباد کو دہشت گردی سے محفوظ فرمائے۔ آمین۔
 

زین

لائبریرین
کوئٹہ میں بھی کافی خطرہ تھا لیکن اللہ کا شکر ہے محفوظ رہا۔

شمشاد بھائی کہاں‌غائب ہیں‌؟
 

مغزل

محفلین
شمشاد بھائی ’’ ضرورت ِ رشتہ ‘‘ کی لڑی دیکھ کر ، فکرِ غمِ طوطا شریف میں مبتلا ہیں ، انہیں شادی کی تیاری بھی کرنی ہے ، ۔۔
 

زین

لائبریرین
جی، صبح سے وقفے وقفے سے ہورہی ہے ، دفتر سے گھر آتے ہوئے بھیگ گیا تھا

تمہاری طرف بارش ہوئی ؟
 

تیشہ

محفلین
شکریہ سعود بھائی ، گذشتہ دنوں موت کا ہلکا سا ذائقہ چکھا لیکن اللہ تعالی کی مرضی و منشاء تھی تو ابھی زندگی باقی ہے ۔ آہستہ روی سے اپنی ذمہ داریوں کو دیکھ رہی ہوں ابھی کچھ دن لگیں گے یہاں باقاعدہ ہونے میں ۔

شمشاد بھائی ، زندگی کی بے ثباتی سے دل دکھی ہے ، یہاں شہر جل رہا ہے اپنی آنکھوں کے سامنے ۔ اتنے بے گناہ لوگ شہید ہو گئے ، اتنے ہزاروں بے گناہ لوگوں کے کاروبار تباہ ہو گئے ہیں املاک ختم ہوئی ہیں ، کتنے بے گناہ معصوم لوگ اور گھرانے بھوکوں مریں گے اب ، کتنے بے گناہ معصوم لوگوں کو ان کی زندگی سے محروم کر دیا گیا ہے پلک جھپکتے میں ۔ درست کہا آپ نے بہت دن بعد یہاں سائن ان ہو سکی لیکن شدت پسند اراکین کی یہاں پر سر پھٹول دیکھ کر مزید سوال ابھر آئے ذہن میں ، لوگوں کی اپنی جھوٹی انا کے سامنے کچھ دکھائی نہیں دیتا !!


:confused: جب فون کرتی ہوں تب سب خیریت ہی ہوتی ہے جب جب بیچ میں سے گیپ آجائے کچھ دنوں کا :noxxx: کچھ سنُنے کو ملتا ہے افسوسناک قسم کا :(
اچھا بھلا چھوڑا تھا آپکو لاسٹ کال میں ۔۔۔ :worried: اب آپ نے یہ نیوز سناکر وری کردیا ہے مجھے ۔ :worried:
 

فہیم

لائبریرین
یہاں‌ کچھ منٹوں کو موٹی موٹی بوندیں پڑیں تھیں۔
لیکن ایسی کہ واقعی بہت سو کو شاید علم ہی نہ ہوا کہ
کب پڑیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہاں پر تو نہیں پڑیں اور نہ ہی آثار ہیں بوندیں پڑنے کے، حالانکہ دسمبر ختم ہونے کو ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام ڈاکٹر صاحب

آپ پر ایک دو مراسلے ادھار ہیں۔

ایک تو فشار خون پر اور ایک کولیسٹرول پر۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top