میںآئی ہوں محفل میں مگر بوجھیں تو میں کہاں جا رہی ہوں
خوشی محفلین جنوری 1، 2010 #945 مہمان بھی آئے ہوئے ھیں کچھ کل آ رھے ھیں پھرررررررررررر کچھ بیمار بھی تھی
مغزل محفلین جنوری 1، 2010 #957 گزشتہ شب 12 بج کر کچھ منٹ پر۔۔ ایک نظم کی توفیق ہوئی ۔ سوچتا ہوں پیش کردوں ۔ احباب کی نذر