حالات تو بالکل ٹھیک ہیں، اللہ کا شکر ہے ۔
یہاں بھی عاشورہ کے موقع پر ’’خطرناک‘‘ منصوبے بنائے گئے تھے خوش قسمتی سے کچھ نہیںہوا کیونکہ شہر چھوٹا ہے اور جلوس کے تمام راستے دو دن تک سیل تھے ۔خدانخواستہ اگر کچھ ہوتا تو یہاں بھی کراچی جیسے ہی حالات ہوتے ۔ 2003 اور 2004ء میں حملوں کے بعد یہاں بھی دکانین اور مارکیٹیں جلائی گئیں تھیں۔
---
آپ سنائیں، وہاں کا موسم کیسا ہے ؟ بارش ہوئی کہ نہیں