ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہیارے ارے ۔ پریشان نہ ہو گڑیا، شمشاد بھائی کی تو ہو نہیں سکتی اس عمر میں ، ہاہہا ۔۔ ان کے پالتو طوطے کی شادی کی تیاریاں ہورہی ہیں ، ۔۔ آپ بھی مہندی لگوالو، ۔۔ اور سہیلوں کے ساتھ ڈھولک لے کر بیٹھ جاؤ ۔۔ اچھے چھے گیت گاؤ ۔۔ تاکہ شمشاد بھائی کو کم غم ہو ،،، طوطے کے گھر داماد بننے کا ۔۔ ہاہہاہاہ
یہی عبادت ہے بھیا ، اور یہی ڈیوٹی۔ اس نے لکھ دی ہے۔نئی تازہ کوئی نہیں ہے، وہی پرانی ہیں۔
صبح آتے ہیں، دیہاڑی لگاتے ہیں اور شام کو گھر چلے جاتے ہیں۔
ہی ہی ہی ہی ہی ہی ہی
باجو ان کا کچھ اور علاج کریں۔ یہ ایسے ملنے والی نہیں ہیں۔
ارے تو کیا آج کل پھر وہ پاکستان میں ہے ، ۔۔ یا اللہ خیر فرما،چڑٍیل کا تو کوئی اتہ پتہ ہی نہیں۔ جب سے پاکستان گئی ہے ایک بھی پیغام ارسال نہیں کیا اس نے۔