میں نے صرف کچھ نہیں ، بہت کچھ کہا:grin:
زین لائبریرین دسمبر 6، 2009 #164 اچھا تو آپ کا کیا مطلب ہے کہ ہم لوگ اچھلیں کودیں ، ناچیں گائیں اور شور شرابہ کریں
فہیم لائبریرین دسمبر 6، 2009 #165 پتہ نہیں لوگ کب آتے ہیں اور کب چلے جاتے ہیں۔ اور زین تم کو آتا ہے ناچنا گانا کیا
ملائکہ محفلین دسمبر 6، 2009 #170 زین نے کہا: واقعی، آج میں دیر تک سویا رہا، خواب دیکھ رہا تھا۔ کیا ہوا تمہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ پر سردی آگئی ہے
زین نے کہا: واقعی، آج میں دیر تک سویا رہا، خواب دیکھ رہا تھا۔ کیا ہوا تمہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ مجھ پر سردی آگئی ہے
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2009 #171 کاڑھے والی چائے پیو، اس میں ادرک اور دال چینی ڈال کر اور دو تین کمبل لپیٹ کر سو جاؤ۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 6، 2009 #173 کوئی بات نہیں، تمہارے حصے کی میں پی لوں گا۔ تم بناؤ تو سہی ذرا کڑک قسم کی چائے۔