جیہ
لائبریرین
میرے سر کی تو خیر ہے بیشک کھا جاؤ۔ لیکن جیہ کا سر دھیان سے کھانا، اس کے سر میں جوئیں بہت ہیں۔
شمشاد بھائی۔۔۔۔۔ کچھ تو خیال کریں میرے دل کا۔ میرا دل بہت نازک ہے
میرے سر کی تو خیر ہے بیشک کھا جاؤ۔ لیکن جیہ کا سر دھیان سے کھانا، اس کے سر میں جوئیں بہت ہیں۔
ہاں نا۔ آپ کو تو سب کا خیال رکھنا پڑتا ہے۔ آپ معمر ترین رکن ہیں نا اس محفل کے
گبین اچھا ہے۔ ناک میں دم کر رکھا ہے
واقعی، آج میں دیر تک سویا رہا، خواب دیکھ رہا تھا۔کر لیا۔ آگے چلیں۔
زین تو سو رہا ہو گا ابھی۔
بھتیجی بھی غائب ہے۔
میری تو طبیعت ٹھیک نہیں چچا جی
چچا جییییییییییییییییییییییی