اشتیاق علی
لائبریرین
بھئی ہماری دعائیں بھی آپ کے ساتھ ہیں اللہ آپ کو انٹر ویو میں کامیاب کرے۔ ویسے کس چیز کا انٹر ویو ہے۔
اللہ کامیاب سے نوازے۔ آمین۔
زہرا ہم سب آپ کی کامیابی کے لیے دعا گو ہیں۔
بڑی افسر بن کر ہم لوگوں کو بھول نہ جائیے گا۔
نہیں ہوا شمشاد بھائی ۔۔ ابھی تک تو ڈیٹ نہیں آئی۔۔۔
بس تیاری چل رہی ہے۔۔ دعا کیجیے گا بہت سی۔۔۔۔
نہیییییییییییییییییییییں یہ دعا نہیں ہے۔۔۔ ابھی بہت پڑھنا باقی ہے۔۔ آپ کو نہیں پتہ میں کتنی نالائق ہوں۔۔۔۔۔۔
زہرا آپ افسر بن جائیں تو پھر میں بھی لوگوں کو بتا سکوں کہ بھئی اب دھیان سے میری بھی واقفیت ہے افسروں سے
جی ہاں معلوم ہے آپ کتنی نالائق ہیں۔ پہلی دفعہ میں ہی امتحان پاس کر لیا۔ اس سے زیادہ کیا نالائقی ہو سکتی ہے محکمہ تعلیم کی کہ آپ کو کامیاب قرار دے دیا۔
عمران برادر، آپ کیسے ہیں؟