کون ہے جو محفل میں آیا ---41ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
خوشی بہن خوش ہیں ، جان کر خوشی ہوئی:)

کیا سنائیں ؟ کھری کھری، غزل یا کچھ اور
 

زین

لائبریرین
غزل سننے کے بعد نہ بھاگنے کی ضمانت چاہیئے ۔ اس کے بعد بیشک کھری کھری سنادیجئے :tongue:
 

خوشی

محفلین
فکر نہ کیجئے غزل سننے کے بعد ہی کھری کھری سناؤں گی بھاگنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کیونکہ مدت ہوئی کسی کو کھری کھری سنائی نہیں:)
 

زین

لائبریرین
ہمیں بھی مدت ہوئی کسی کو غزل نہیں سنائی ۔ کوئی دو سال پہلے سنائی تھی کسی کو، پھر آج تک اسے نہیں‌دیکھا :biggrin:

ایک بار پھر سوچ لیجئے گا :rolleyes:
 

خوشی

محفلین
اگر یہ بات ھے تو سنانے سے پہلے آپ بھی یہ ذھن میں رکھیئے گا کہ شاعری کا بخار ہمیں بھی چڑھ جاتا ھے جب کوئی ہمیں‌اپنی غزل سناتا ھے:)
 

زین

لائبریرین
چلیں آج یہ پروگرام موخر کردیتے ہیں ۔ہوسکتا ہے یہاں لائٹ چلی جائے یا میں کرسی پر بیٹھے بیٹھے ہی سوجاؤ
 

خوشی

محفلین
ہاہا ہاہا

بڑا مشکل کام ہوتا ھے دوسرے شاعر کی غزل سننا ، آپ نے ابھی سے ہمت ہار دی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top