وعلیکم السلام
کیسے ہیں محترم عثمان رضا صاحب؟؟
آپ کی دلچسپی کس کھیل میںزیادہ ہے ؟
وعلیکم السلام
کسی بھی مشورے کے لئے میںحاضر ہوں زین مگر میرا نہیںخیال کہ ایسا کچھ ھے آپ ماشاءاللہ بہت سلجھے ہوئے لگتے ھیں مجھے تو سر درد اگر نیند پوری نہ ہونے کی وجہ سے ھے تو ضرور آرام کریں ورنہ پانی پئیںخوب
آج کے دور میںدیکھا جائے تو سب ہی نفسیاتی مریض نظر آتے ہیں
اب آئندہ آپ سے ہی پوچھا کروں گا
جناب کیا یاد کروا دیا خوشبو لگا کے ہا ہا ہا
یار یہ کیی الرجی ہے پھر تو آپ پھولوں کو چھو نہیں سکتے کسی پارک میں یا باغ میں نہیں جا سکتے یہ کیا بات ہوئی
اللہ تعالیٰ خیر فرمائے گا
میں یہاں ہی ہوتا ہوں لیکن آہو بس اپنا خیال رکھا کریں
خوشی آپی آپ کیسی ہیں ٹھیک ہیں نا
ہاہاہا ، اور کیا کیا یاد آگیا ، خوشبو لگا کے ، بٹن دباکے
نہیں قدرتی خوشبو سے نہیں، مصنوعی خوشبو سے الرجک ہوں خاص کر اگربتی اور عطر وغیرہ ۔
اور میری وجہ سے گھر میں کوئی بھی خوشبو نہیں لگاتا