ناعمہ عزیز
لائبریرین
نہیں نہیں میں تو ا پنے بڑے بھیا کو کہہ رہی ہوں
ویسے غلط کب کہا میں نے ،، ایک چاکلیٹ کھلاتے ہوئے جان جاتی ہے۔
تم کہیں سچ مچ نہ میر ی خیر کرنا میں بھا گ لیتی ہوں![]()
آپ سٹار پلس ڈرامے کی ہئیرونز کے جیسے رات کو ہی تیار ہوکر سوجایا کریں ناںنا صبح اٹھکر تیاری کرنا پڑے ، سٹار پلس کے ڈراموں میں بھی سب بن ٹھن کے بستر پے جا پڑتے ہیں صبح ہوتی ہے تو ساڑھی ، میں فلُ میک اپ ، جیولری کے ساتھ بستر سے برآمد ہوتیں ہیں
![]()
کتنے بھوکے شودے ہیں نا آپ![]()
![]()
![]()
میرے چچا جی کو کیا کہہ رہی ہو اب تمھاری خیر نہیں![]()
یہ کو نسی نئی بات ہےبڑی بات ہے شمشاد بھائی چاکلیٹ دینے میں بھی کنجوسی۔
کاکے کیسے ہو۔ہم سب آپ سے پیار کرتے ہیں۔ کہاں گم ہو ۔ لاہور کیسا ہے۔