اس دن ان کی شادی کرا دیں گے۔
شادی سے بچنے کے لیے ہی تو یہ چکر مارتے ہیں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اردومحفل پرآج میراپہلا دن ہے
اس فورم کے ممبران کی سنجیدگی اورشریفانہ اطوارنےمیرے دل میں خوشی ،مسرت اور
محبت کے سروتے چھوڑدیے ہیں
محمدعرفان
اب آئے ناں سیدھی لائن پر۔
ارے ایک ڈھونڈو ہزار ملیں گی۔
جسے ڈھونڈتا ہوں میں ہر کہیں۔
وہ مجھے ملی ہی نہ کہیں۔
وہ لڑکی ہے کہاں