وعلیکم السلام نہیں جناب ہم بھی ھیں محفل میں ذرا دور کا چشمہ بھی لگائیں
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2010 #442 یا عجیب، یہ تو انوکھی باتیں ہو رہی ہیں کہ اس وقت خوشی بھی آن لائن ہیں اور باجو بھی۔
خوشی محفلین مارچ 2، 2010 #447 مجھے جاب پہ جانا ھے ابھی کچھ دیر میں ، مغالطہ کیساااااااااااااااااااااااااااااااااا عبداللہ ، رات وک آؤں تو بھی یہاں کوئی نہیں ہوتا ویسے بھی آج کل رات کو پی سی فارغ نہیں ملتا مجھے
مجھے جاب پہ جانا ھے ابھی کچھ دیر میں ، مغالطہ کیساااااااااااااااااااااااااااااااااا عبداللہ ، رات وک آؤں تو بھی یہاں کوئی نہیں ہوتا ویسے بھی آج کل رات کو پی سی فارغ نہیں ملتا مجھے
عسکری معطل مارچ 2، 2010 #448 میں رات دن دونوں فارغ نہیں ہوں ابھی کھانا کھانے بیٹھا تو لیپ ٹاپ بھی اتار کر ساتھ رکھ لیا ابھی پھر جانا ہے
میں رات دن دونوں فارغ نہیں ہوں ابھی کھانا کھانے بیٹھا تو لیپ ٹاپ بھی اتار کر ساتھ رکھ لیا ابھی پھر جانا ہے
عسکری معطل مارچ 2، 2010 #450 بیڈ کے ساتھ جو چھوٹی ٹیبل ہے اس سے اتار کر زمین پر رکھ لیا میں کھانا زمین پر بیٹھ کر کھاتا ہوں۔
عسکری معطل مارچ 2، 2010 #454 خوشی نے کہا: تھورا کھانا ہو تو لوگ کرسی میز کا استعمال کرتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھوڑا سا ہوتا ہے غریب کا ڈال پانی خوشی جی اور کیا ٹرک بھر کے کھاتا ہوں
خوشی نے کہا: تھورا کھانا ہو تو لوگ کرسی میز کا استعمال کرتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ تھوڑا سا ہوتا ہے غریب کا ڈال پانی خوشی جی اور کیا ٹرک بھر کے کھاتا ہوں
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2010 #456 خوشی نے کہا: وعلیکم السلام ، کیا سچ مچ کے ڈاکٹر ھے یا صرف کتابوں والے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو شک کیوں ہے؟ ویسے سچ مچ کے ہی ڈاکٹر ہیں۔
خوشی نے کہا: وعلیکم السلام ، کیا سچ مچ کے ڈاکٹر ھے یا صرف کتابوں والے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کو شک کیوں ہے؟ ویسے سچ مچ کے ہی ڈاکٹر ہیں۔
خوشی محفلین مارچ 2، 2010 #457 شک نہیں پوری سجنیدگی سے پوچھا تھا ارےےےےےےےےےےے آپ سب میری ہر بات کو مذاق کیوں سمجھتے ھیں
ڈاکٹر عباس محفلین مارچ 2، 2010 #458 خوشی جی۔بڑا عرصہ ہوا لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز سے گریجویشن کی تھی اور گزشتہ کئی سالوں سے سرکاری ملازمت میں ہوں۔
خوشی جی۔بڑا عرصہ ہوا لیاقت یونیورسٹی آف میڈیکل سائنسز سے گریجویشن کی تھی اور گزشتہ کئی سالوں سے سرکاری ملازمت میں ہوں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 2، 2010 #460 خوشی نے کہا: شک نہیں پوری سجنیدگی سے پوچھا تھا ارےےےےےےےےےےے آپ سب میری ہر بات کو مذاق کیوں سمجھتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی شک کون کر رہا ہے، میں نے بھی تو سنجیدگی سے ہی جواب دیا تھا۔
خوشی نے کہا: شک نہیں پوری سجنیدگی سے پوچھا تھا ارےےےےےےےےےےے آپ سب میری ہر بات کو مذاق کیوں سمجھتے ھیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی شک کون کر رہا ہے، میں نے بھی تو سنجیدگی سے ہی جواب دیا تھا۔