جی ابھی تو کئی لوگ ہیں اپیا۔ ہم بھی امتحان کے پرچے سے فارغ ہو گئے ہیں اس لئے یہیں ہونگے ان شاء اللہ۔
ابن سعید خادم مارچ 15، 2010 #841 جی ابھی تو کئی لوگ ہیں اپیا۔ ہم بھی امتحان کے پرچے سے فارغ ہو گئے ہیں اس لئے یہیں ہونگے ان شاء اللہ۔
ظ ظفری لائبریرین مارچ 16، 2010 #847 الحمداللہ ! آپ سنائیں سعود بھائی ۔۔۔ کیا حال چال ہیں ۔ ؟ ہم تو ابھی آئے ہیں تھکے ہارے آفس سے ۔ کچھ پیٹ پوجا کے لیئے بنایا ہے ۔ سو وہی کھارہے ہیں ۔
الحمداللہ ! آپ سنائیں سعود بھائی ۔۔۔ کیا حال چال ہیں ۔ ؟ ہم تو ابھی آئے ہیں تھکے ہارے آفس سے ۔ کچھ پیٹ پوجا کے لیئے بنایا ہے ۔ سو وہی کھارہے ہیں ۔
خوشی محفلین مارچ 16، 2010 #849 ظفری نے کہا: الحمداللہ ! آپ سنائیں سعود بھائی ۔۔۔ کیا حال چال ہیں ۔ ؟ ہم تو ابھی آئے ہیں تھکے ہارے آفس سے ۔ کچھ پیٹ پوجا کے لیئے بنایا ہے ۔ سو وہی کھارہے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت کی بات ھے لوگ پیٹ کم کرتے ھیںپوجا کے کہنے پہ آُپ بنا رھے ھیں
ظفری نے کہا: الحمداللہ ! آپ سنائیں سعود بھائی ۔۔۔ کیا حال چال ہیں ۔ ؟ ہم تو ابھی آئے ہیں تھکے ہارے آفس سے ۔ کچھ پیٹ پوجا کے لیئے بنایا ہے ۔ سو وہی کھارہے ہیں ۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ حیرت کی بات ھے لوگ پیٹ کم کرتے ھیںپوجا کے کہنے پہ آُپ بنا رھے ھیں
ابن سعید خادم مارچ 16، 2010 #850 صرف پوجا ہی کیوں؟ بھکتی، بھاونا، شردھا، آرتی، ارچنا، نشٹھا وغیرہ کیوں نہیں؟
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2010 #855 چلیں پھر سو جائیں اور مزے مزے کے خواب دیکھیں۔ میں زین کو بلا لیتا ہوں۔