السلام علیکم۔
شمشاد لائبریرین مارچ 16، 2010 #866 یہی بات رہی ہو گی۔ لیکن بات یہ ہے کہ دوسرے اراکین اس دھاگے میں کیوں نہیں آتے؟
ابن سعید خادم مارچ 16، 2010 #867 شمشاد بھائی یہ دھاگہ تو کسی کے لئے بند نہیں ہے اب جس کی مرضی ہوگی آئے گا۔
زین لائبریرین مارچ 16، 2010 #870 السلام علیکم دن بھر کی مصروفیات کے بعد ابھی کچھ دیر محفل گردی کا موقع ملا
زین لائبریرین مارچ 16، 2010 #872 پریس کلب، کئی سرکاری دفاتر، ہسپتال، دوست کے دفتر اور کئی دوسرے مقامات کے چکر لگائےےےےےےےےےےاور شام کو آکر دفتر کا کام ، پھر رات کو دوسرے دفتر کا کام کیا ۔ کچھ دیر مطالعہ کیا اور اب محفل گردی ..........
پریس کلب، کئی سرکاری دفاتر، ہسپتال، دوست کے دفتر اور کئی دوسرے مقامات کے چکر لگائےےےےےےےےےےاور شام کو آکر دفتر کا کام ، پھر رات کو دوسرے دفتر کا کام کیا ۔ کچھ دیر مطالعہ کیا اور اب محفل گردی ..........
ابن سعید خادم مارچ 16، 2010 #875 فہیم بھائی واقعی نظر نہیں آئے۔ خیر ان سے کچھ بھی بعید نہیں کہ کب آ دھمکیں۔
ظ ظفری لائبریرین مارچ 17، 2010 #880 جیہ نے کہا: اجی یہ کیا۔ ابھی آئے ہیں اور ابھی سے جانے کی باتیں۔ بقول غالب ترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجی ۔۔۔۔ اس آنے اور جانے میں کتنی قیامتیں گذر گئیں ۔۔۔ بقول غالب بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے
جیہ نے کہا: اجی یہ کیا۔ ابھی آئے ہیں اور ابھی سے جانے کی باتیں۔ بقول غالب ترا آنا نہ تھا ظالم مگر تمہید جانے کی مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اجی ۔۔۔۔ اس آنے اور جانے میں کتنی قیامتیں گذر گئیں ۔۔۔ بقول غالب بڑے بے آبرو ہوکر ترے کوچے سے ہم نکلے