اشتیاق علی
لائبریرین
ارے ہم بھی سو چکے ۔ خیر اب تو ہمیں جاگے ہوئے بھی 7 گھنٹے ہو چکے ہیں۔
ناعمہ شاید آپکے آنے سے پہلے چلی گئی تھیمیں نے ابھی کہیں ناعمہ عزیز کو دیکھا تھا۔ ہو سکتا ہے وہی ادھر آ جائے۔
اور اس دن کی کوفت کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا جب اگلے روز دفتر جانا ہولیکن ہماری دو دن کی چھٹی تو آج ختم ہو گئی۔ صبح دفتر جانا ہے۔
ناعمہ شاید آپکے آنے سے پہلے چلی گئی تھی
جناب اب تو عادت سی ہو گئی ہے کہ اس کے سوا کوئی چارہ بھی نہیں، مجھے تو روزانہ صبح تیار ہونے میں بھی کوفت ہوتی ہے۔
کتنے بھوکے شودے ہیں نا آپاچھا ہی ہوا چلی گئی، ورنہ میری چاکلیٹ کی خیر نہیں تھی۔
کتنے بھوکے شودے ہیں نا آپ