آج اتوار ہے نا اس لئے میں کلینک پر ہوں اور آپ کو نظر آ رھا ہوں
زھرا علوی محفلین مارچ 14، 2010 #783 السلام و علیکم !!!! امید ہے سب لوگ بہت بہت بہت اچھے ہونگے ۔۔ ویسے میں بھی اچھی ہوں ۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #784 ویسے تو اچھی ہیں، ایسے بھی اچھی ہی ہوں گی ناں۔ -------------------- یہ آج زین کہاں رہ گیا؟
مغزل محفلین مارچ 14، 2010 #789 وعلیکم السلام سب کی طرف سے ۔ میں آج نہیں آیا ہوں ۔ یہ میرا بھوت ہے جو محفل میں آیا ہے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #790 آج تو نین کنول بھی آئی ہیں۔ خوش آمدید۔ ------------------------ ظلِ الٰہی فاطمہ کی تصویر ہی لگا دیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #792 ابھی میں نے جیہ بی بی کو دیکھا ہے محفل میں۔ شاید ادھر بھی آ ہی جائے۔
شمشاد لائبریرین مارچ 14، 2010 #797 وہ کیسے دیکھ سکتے ہو بھئی، کیا کوئی ویڈیو کانفرنس کا بندوبست کر رکھا ہے۔
فہیم لائبریرین مارچ 14، 2010 #798 شمشاد نے کہا: وہ کیسے دیکھ سکتے ہو بھئی، کیا کوئی ویڈیو کانفرنس کا بندوبست کر رکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی ہم محفل کی بات کررہے تھے کہ۔ محفل میں زین موجود ہو تو میں اسے دیکھ سکتا ہوں۔ لیکن اگر میں موجود ہوں تو وہ مجھے نہیں دیکھ سکتا۔ البتہ آپ پھر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ سرخ رنگ والے جو ٹھہرے۔
شمشاد نے کہا: وہ کیسے دیکھ سکتے ہو بھئی، کیا کوئی ویڈیو کانفرنس کا بندوبست کر رکھا ہے۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے بھئی ہم محفل کی بات کررہے تھے کہ۔ محفل میں زین موجود ہو تو میں اسے دیکھ سکتا ہوں۔ لیکن اگر میں موجود ہوں تو وہ مجھے نہیں دیکھ سکتا۔ البتہ آپ پھر بھی دیکھ سکتے ہیں۔ سرخ رنگ والے جو ٹھہرے۔
فہیم لائبریرین مارچ 14، 2010 #800 ابن سعید نے کہا: ارے تو کوئی سرخ رنگ والے کسی کی موجودگی کی چغلی کھاتے پھرتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم نے تو کچھ ایسا نہیں کہا۔
ابن سعید نے کہا: ارے تو کوئی سرخ رنگ والے کسی کی موجودگی کی چغلی کھاتے پھرتے ہیں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہم نے تو کچھ ایسا نہیں کہا۔