افتخار راجہ
محفلین
السلام علیکم
وعلیکم السلام!
شگفتہ بٹیا ہم الحمد للہ بخیر ہیں۔ آپ سنائیں کہاں گم ہیں ان دنوں۔ آپ سے لائبریری کے حوالے سے کچھ باتیں کرنی تھیں۔
آج تو پھر کمال ہی ہو گیا کہ شگفتہ نے ادھر کا رُخ کیا۔
پشاور سے
عید پہ بھی پہلے وہیں ہوتا ہے
السلام علیکم شمشاد بھائی خیریت سے ہیں ؟
ہاہاہاہا
بہت ہنسی آئی یہ جواب پڑھ کےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے