کون ہے جو محفل میں آیا----------44

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ میرے دستخط میں جو بڑا سا نیلے رنگ میں “یہاں“ لکھا ہوا ہے ناں، اس پر کلک کریں، سیدھا آپ عطیہ کے پاس پہنچ جائیں گے۔ لیکن سوچ لیں عطیہ کے پاس خالی ہاتھ جانا کچھ اچھا نہیں لگتا۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ میرے دستخط میں جو بڑا سا نیلے رنگ میں “یہاں“ لکھا ہوا ہے ناں، اس پر کلک کریں، سیدھا آپ عطیہ کے پاس پہنچ جائیں گے۔ لیکن سوچ لیں عطیہ کے پاس خالی ہاتھ جانا کچھ اچھا نہیں لگتا۔

لیکن ابھی میں دیکھ رہا تھا تو معلوم ہوا کہ میری طرف سے تو باجو پہلے ہی عطیہ صاحبہ سے ملاقات کرچکی ہیں۔
 

زین

لائبریرین
بتایا تو نہیں
لیکن اندازاً بتارہا ہوں کہ فہیم بھائی اس وقت خوابوں کی دنیا میں ہوں گے اور شمشاد بھائی ڈرائیور ڈیوٹی پر
 

زین

لائبریرین
رکھوالی چشمے سے ہوتی ہے ؟ ویسے مجھے نیند آرہی ہے لیکن سونا نہیں چاہتا کیونکہ کل پیپر ہے
 

خوشی

محفلین
دعا ھے آپ کا پیپر اچھا ھو جائے



دیکھا یہاں بھی آپ مذاق کو نہیں سمجھے

آُپ نے کہا تھا اپنی رکھوالی نہیں کر سکتا تو چشمے کی بات کی تھی کہ چشمہ چھین لیا کسی نے جو یہ بات کہہ رھے ھیں اپنی حفاظت نہیں کر سکتااااااااااااااااااااااااا
 
السلام علیکم!

زین بھیا امتحانات کے لئے ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ خوشی اپیا آپ کیسی ہیں؟
 

زین

لائبریرین
السلام علیکم!

زین بھیا امتحانات کے لئے ہماری نیک تمنائیں آپ کے ساتھ ہیں۔ خوشی اپیا آپ کیسی ہیں؟
وعلیکم السلام
محترم کہاں غائب ہیں ؟؟
بہت شکریہ

مگر مجھے تھا کہ کہیں آپ کی دل زاری نہ ہوئی ہو
ارے نہیں۔ ایسی کوئی بات نہیں

میں سونے چلا گیا تھا۔
لیکن پھر اٹھ کر آگیا۔
کہ کل آفس نہیں جانا۔
یعنی میرا اندازہ درست تھا
کوئی برا خواب تو نہیں دیکھ لیا جو دوبارہ اُٹھ گئے ؟
 

فہیم

لائبریرین
سویا ہوتا تو کوئی خواب دیکھا بھی ہوتا۔
تم سناؤ کیسے ہو۔
کیا کررہے ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top