میں بھی چکر مار لوں، لیکن میں چکر نہیں مارا کرتا۔ ویسے ہی ادھر آتا رہتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #901 میں بھی چکر مار لوں، لیکن میں چکر نہیں مارا کرتا۔ ویسے ہی ادھر آتا رہتا ہوں۔
فہیم لائبریرین مئی 20، 2010 #903 ناعمہ عزیز نے کہا: چکر تو سارے ہی مار لیتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن چکر چلاتے سارے نہیں ہیں
ناعمہ عزیز نے کہا: چکر تو سارے ہی مار لیتے ہیں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ لیکن چکر چلاتے سارے نہیں ہیں
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #904 و علیکم السلام کیسے ہیں زین میاں؟ ارے کوئی ڈاکٹر عباس کو فون کر کے حال احوال ہی پوچھ لے۔
خوشی محفلین مئی 20، 2010 #907 کیا بہت گرمی ھے وہاں ، یہاں تو ابھی ٹھنڈ ھے آج تھوڑا موسم ہوا دھوپ میں بیٹھنے والا
شمشاد لائبریرین مئی 20، 2010 #908 یہاں اتنی گرمی کہ الامان الحفیظ بغیر اے سی کے پانچ منٹ بھی گزارنہ مشکل ہے۔
زین لائبریرین مئی 20، 2010 #910 شمشاد نے کہا: و علیکم السلام کیسے ہیں زین میاں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمداللہ۔ اور آپ سنائیں
شمشاد نے کہا: و علیکم السلام کیسے ہیں زین میاں؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ الحمداللہ۔ اور آپ سنائیں
زین لائبریرین مئی 20، 2010 #916 خوشی نے کہا: میری طرح ہو بھی نہیں سکتے میں تو ڈرپوک نہیں ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا مطلب ہے میں ڈرپوک ہوں
خوشی نے کہا: میری طرح ہو بھی نہیں سکتے میں تو ڈرپوک نہیں ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا مطلب ہے میں ڈرپوک ہوں
زین لائبریرین مئی 20، 2010 #918 خوشی نے کہا: میری طرح ہو بھی نہیں سکتے میں تو ڈرپوک نہیں ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا مطلب ہے میں ڈرپوک ہوں
خوشی نے کہا: میری طرح ہو بھی نہیں سکتے میں تو ڈرپوک نہیں ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ آپ کا مطلب ہے میں ڈرپوک ہوں