اڑن طشتری ہوتی تو میں خود تحفہ لیکر آجاتا اچھا۔ میں چلا گھر۔ صبح پیپر بھی ہے ۔ پھر بات ہوگی
زین لائبریرین مئی 12، 2010 #761 اڑن طشتری ہوتی تو میں خود تحفہ لیکر آجاتا اچھا۔ میں چلا گھر۔ صبح پیپر بھی ہے ۔ پھر بات ہوگی
زینب محفلین مئی 13، 2010 #767 ابن سعید نے کہا: زینو بٹیا ہم سب کی دلاری آپ تنگ ضرور کریں بھائیوں کو کہ یہ آپ کا حق ہے پر ضوابط کی خلاف ورزی نہ کریں ناں۔ یہ اچھی بات تو نہیں ہے ناں بٹیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوکے پا جی اب نہیں کروں گی
ابن سعید نے کہا: زینو بٹیا ہم سب کی دلاری آپ تنگ ضرور کریں بھائیوں کو کہ یہ آپ کا حق ہے پر ضوابط کی خلاف ورزی نہ کریں ناں۔ یہ اچھی بات تو نہیں ہے ناں بٹیا؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اوکے پا جی اب نہیں کروں گی
ظ ظفری لائبریرین مئی 13، 2010 #768 زینب نے کہا: میں نے یاد نہیں کیا قسمے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(کیسے ہیں باس کہاں ہیں ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ۔۔۔ میں سمجھا کسی نے یاد کیا ۔ میرا تو چھینک چھینک کر برا حال ہوگیا ۔ کہاں ہونا ہے ۔۔۔ تصاویر میں “ پھرتے ہیں اب دردبدر “ کا دھاگہ ہے ۔ دیکھ لیں کہ کہاں ہوتے ہیں ۔
زینب نے کہا: میں نے یاد نہیں کیا قسمے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔(کیسے ہیں باس کہاں ہیں ) مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اچھا ۔۔۔ میں سمجھا کسی نے یاد کیا ۔ میرا تو چھینک چھینک کر برا حال ہوگیا ۔ کہاں ہونا ہے ۔۔۔ تصاویر میں “ پھرتے ہیں اب دردبدر “ کا دھاگہ ہے ۔ دیکھ لیں کہ کہاں ہوتے ہیں ۔
زینب محفلین مئی 13، 2010 #769 چھینک چھینک کے تو میرا برا حال ہے 2 دن سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ سے کیا پوچھنا کہاں ہوتے ہیں مجھے تو میرااپنا بھی نہیں پتا کہ آجکل میں خود کہاں ہوتی ہوں
چھینک چھینک کے تو میرا برا حال ہے 2 دن سے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپ سے کیا پوچھنا کہاں ہوتے ہیں مجھے تو میرااپنا بھی نہیں پتا کہ آجکل میں خود کہاں ہوتی ہوں
شمشاد لائبریرین مئی 13، 2010 #773 وہ تو ٹھیک ہے، لیکن آنے والے کچھ دیر رُکتے بھی تو ہیں۔ یا تیز گام کی طرح چھوٹے اسٹیشن پر رکتے ہی نہیں۔
وہ تو ٹھیک ہے، لیکن آنے والے کچھ دیر رُکتے بھی تو ہیں۔ یا تیز گام کی طرح چھوٹے اسٹیشن پر رکتے ہی نہیں۔