ارے بھئی آپ آتی ہی اتنے عرصے کے بعد ہیں، اب آپ سے کیا گلہ کریں کہ اردو محفل کو روزانہ چند منٹ بھی نہیں دے سکتیں۔ کم از کم حاضری تو لگا جایا کریں ناں۔
آپکا حکم سرآنکھوں پر شمشاد بھائی ۔۔ اب جب بھی نیٹ امتعمال کیا پہلی کوشش یہی ہو گی۔
کیا حال ہیں سب کے؟
ہاہاہاہاہاہاہاہاہاہا،
پھر اتارنے کےلیے کیا فائر بریگیڈ کو بلوایا گیا تھا
اگر میرے ساتھ کسی کی کُٹی نہ ہوتی تو میں ان سے یہ کہتی کہ میں جاگ رہی ہوں