کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
جی باجو تو کس سے بتاؤں کیسا ہوں:rolleyes:
چہرے سے،
حرکتوں سے،
عادت سے،
باتوں سے،
بولنے سے،
انداز سے،
یا وغیرہ وغیرہ:p

کرسی پر اور پیر زمین پر۔

جی کرسی پر اس لیے ہوں کہ آپ کو رپلائی کرسکوں:p

جی کرسی پر تو کوئی 20 - 25 منٹ سے:grin:

زین کی خیر خبر لینی تھی اُسکے کوئٹہ میں پھر سے دھماکے یا فائرنگ کچھ ہوا تھا ۔۔

زین سے ابھی بات ہوئی۔
بتا رہا تھا کہ بجٹ کو لےکر کافی مصروف ہے آج کل:)
 
تیشہ

محفلین
جی باجو تو کس سے بتاؤں کیسا ہوں:rolleyes:
چہرے سے،
حرکتوں سے،
عادت سے،
باتوں سے،
بولنے سے،
انداز سے،
یا وغیرہ وغیرہ:p

کرسی پر اور پیر زمین پر۔

جی کرسی پر اس لیے ہوں کہ آپ کو رپلائی کرسکوں:p

جی کرسی پر تو کوئی 20 - 25 منٹ سے:grin:

زین سے ابھی بات ہوئی۔
بتا رہا تھا کہ بجٹ کو لےکر کافی مصروف ہے آج کل:)

چہرے سے میں دیکھ چکی ہوں ، بولنے چلنے اٹھنے بیٹھنے کھانے پینے سب دیکھ لیا
اب ذرا عادتوں اور حرکتوں پے روشنی ڈالو ۔۔ :chatterbox:
کس ٹائپ کی کرسی پے ہو ؟ گھومنے والی کہ سیدھی سادی کرسی پے ہو :tongue:
پیر زمین پے کیوں ہیں :confused: ٹیبل پے کیوں نہیں ؟ چپل پہن رکھی ہے کہ بغیر چپل کے ہو ؟
کرسی پر سے کیسے رپلائی کررہے ہو ؟ کیا کرسی پے رپلائی کرنے کا سسٹم موجود ہے ؟ کہاں سے لی یہ کرسی :confused: کون لایا یہ کرسی ؟ کتنے آدمی تھے ؟ :chatterbox:
بیس منٹ سے ہو یا پچیس منٹ سے ہو ؟ آدھے گھنٹے سے کیوں نہیں ہو :worried:
زین کس کا بجٹ بنارہا ہے ؟ کتنے آدمی تھے ؟
 
خرم شہزاد خرم

لائبریرین
السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے کیسی ہیں آپ میں بھی حاضر ہو گیا ہوں
ناز شکایت کر رہی تھی کہ آپ نے فون کرنا تھا نہیں کیا
 
تیشہ

محفلین
السلام علیکم آپی جی کیا حال ہے کیسی ہیں آپ میں بھی حاضر ہو گیا ہوں
ناز شکایت کر رہی تھی کہ آپ نے فون کرنا تھا نہیں کیا

می فائن تھینکس خرم ۔۔ آپ سناؤ ؟
سوری :blushing: سچی سے بس ۔۔ کاموں میں لگ کر بلکل ذہن سے نکل گیا ۔۔ جب شام آتی ہے تب پاکستان کا
وقت ایسا نہیں ہوتا کہ فون کیا جائے ۔
میں انشااللہ کل آفٹرنون میں آکر ،کرتی ہوں ناز کو ۔ ۔
:)
 
شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم خواتین و حضرات

میری حاضری لگا لیں تا کہ میں دفتر کے لیے نکلوں، پہلے ہی بہت دیر ہو چکی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میں ہی لگاؤں گا، بھلے ہی دفتر سے لگانی پڑے۔

اسلام آباد کب جانا ہے؟

اور یہ زین کہاں رہ گیا؟
 
زین

لائبریرین
السلام علیکم سب کیسے ہیں ؟؟؟

زین کس کا بجٹ بنارہا ہے ؟ کتنے آدمی تھے ؟
بجٹ نہیں بجٹ کی رپورٹس بنانے میں مصروف مصروف۔ الفاظ اور اعداد و شمار کی ہیر پھیر بڑی مشکل سے سمجھ آتی ہے ۔
مصروفیت کی وجہ سے محفل گردی کے لئے وقت نہیں مل رہا ۔
آپ کیسی ہیں ؟ ۔ میں نے آپ اور فہیم بھائی کو کچھ دن پہلے خواب میں دیکھا تھا ۔آپ دونوں کوئٹہ آئے ہوتے ہیں۔
اور یہ زین کہاں رہ گیا؟

شمشاد بھائی ، کیسے ہیں آپ؟
یہی ہوں ، میں نے کہا جانا ہے
 
فہیم

لائبریرین
چہرے سے میں دیکھ چکی ہوں ، بولنے چلنے اٹھنے بیٹھنے کھانے پینے سب دیکھ لیا
اب ذرا عادتوں اور حرکتوں پے روشنی ڈالو ۔۔ :chatterbox:
کس ٹائپ کی کرسی پے ہو ؟ گھومنے والی کہ سیدھی سادی کرسی پے ہو :tongue:
پیر زمین پے کیوں ہیں :confused: ٹیبل پے کیوں نہیں ؟ چپل پہن رکھی ہے کہ بغیر چپل کے ہو ؟
کرسی پر سے کیسے رپلائی کررہے ہو ؟ کیا کرسی پے رپلائی کرنے کا سسٹم موجود ہے ؟ کہاں سے لی یہ کرسی :confused: کون لایا یہ کرسی ؟ کتنے آدمی تھے ؟ :chatterbox:
بیس منٹ سے ہو یا پچیس منٹ سے ہو ؟ آدھے گھنٹے سے کیوں نہیں ہو :worried:
زین کس کا بجٹ بنارہا ہے ؟ کتنے آدمی تھے ؟

ویسے دیکھا ہوا تو حرکتوں اور عادت سے بھی ہے آپ نے:)
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم سب کیسے ہیں ؟؟؟
میں نے آپ اور فہیم بھائی کو کچھ دن پہلے خواب میں دیکھا تھا ۔آپ دونوں کوئٹہ آئے ہوتے ہیں۔

وعلیکم السلام۔
سب کا معلوم نہیں میں البتہ اچھا بھلا ہوں۔
اور یہ کل تک تو میں تھا صرف خواب میں۔
باجو کے علاوہ بھی اور کوئی تھا تو بتادو:p
 
فہیم

لائبریرین
فہیم آپ کی غیر حاضری تو لگی ہے اس دھاگے سے۔ خیریت تو تھی ناں۔

جب میں نے محفل جوائن کی تو اس دھاگے میں میں قیصرانی صاحب اور جیہ صاحبہ کی وجہ سے آتا تھا۔
ساتھ میں اپنے شاکر بھائی(دوست) سے بھی گپ شپ ہوجاتی تھی۔

پھر وہ وقت گزرا اور یہ سب غائب ہوئے تو میرے اس دھاگے میں آنے کا باعث بنی،
سارہ خان۔
پھر کافی عرصہ میں اور سارہ یہاں ایک دوسرے پر باتوں کے پتھر یا پھول برساتے رہے۔
اسی دوران میں عمار بھی آن شامل ہوا، پھر کچھ عرصہ بعد زینب سے بھی دوستی ہوگئی۔
اور چونکہ ان سب میں شاید میں ایسا تھا جس کے پاس زیادہ وقت ہوتا تھا تو میں ہر وقت ہی ہوتا تھا۔ اور جب ان میں سے کوئی بھی آتا تو میں موجود ہی ہوتا تھا۔
پھر ساتھ میں زین بھی آگیا۔
اور یوں میں اس دھاگے کا بے تاج بادشاہ بنتا گیا:)

لیکن پھر ایک ایک کرکے یہ سب غائب ہوتے چلے گئے۔ اور رہ گیا اکیلا میں۔
اور پھر کچھ باتیں ایسی ہوئیں محفل کو لے کر کہ میرا دل بالکل ہی اچاٹ ہوگیا۔ تو میں نے آنا چھوڑ دیا۔

پھر اب خوشی صاحبہ کی وجہ سے میں نے پھر یہاں کا چکر مارنا شروع کردیا۔
لیکن اب وہ بھی گم صم سی رہتی ہیں کہیں۔
تو ہم نے بھی خاموشی اختیار کرلی:)

ویسے اللہ کا کرم سب ٹھیک ٹھاک۔

اور ہاں شمشاد بھائی آپ اور باجو تو ہوتے ہی ہیں اس لیے میں نے آپ لوگوں کا ذکر نہیں کیا،
کیوں کے اب بھی میں جو تھوڑا بہت آتا ہوں یہ آپ دونوں کی وجہ سے ہے:)
 
تیشہ

محفلین
وعلیکم السلام۔
سب کا معلوم نہیں میں البتہ اچھا بھلا ہوں۔
اور یہ کل تک تو میں تھا صرف خواب میں۔
باجو کے علاوہ بھی اور کوئی تھا تو بتادو:p

میرے خیال میں زین نے خواب میں آپکو درخت پے چڑھتے دیکھا ہوگا اور مجھے تصویر کھینچتے ہوئے
animated029.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top