ہمممم
ویسے تو فہد بھائی، شعیب بھائی اور عمار میں سے بھی کوئی نہیں آتا۔
یہ سب بلاگر ہیں۔
اس میں صرف اکلوتا میں یہ اردو ویب یا محفل والا ہوں۔
باجو میرے پچاس پونڈ تیار رکھیں، بس ایک دن باقی ہے۔
جی جانتی ہوں
ویسے آج میں نے درس سناُ ہے بڑا دل لگا کے ۔۔۔ تو اُس میں کہہ بتارہے تھے کہ مسلمان شرطیں نہیں لگاتے
شرط لگانا حرام ہے ۔۔۔
اور جس کو نا پتا ہو اور وہ غلطی سے لگا بیٹھا ہو تو اُسے چاہئیے فورا کینسل کردے اور آئیندہ نا لگانے کی توبہ توبہ کرلے ۔ ۔ ۔ ۔
تو آپ شرط منسوخ کر کے اب تحفہ سمجھ کر دے دیں ناں۔
یہ درس آج ہی سننا تھا کیا؟ لیکن ایک بات بتا دوں کہ یکطرفہ لگا سکتے ہیں۔
آئندہ سے بالکل بھی نہیں لگائیں گے۔
باجو روندو، ضروری تو نہیں کہ تحفہ صرف سالگرہ پر ہی دیا جاتا ہے۔
اور سالگرہ بھی تو نہیں منایا کرتے۔