ہمممممممم،
اردو محفل سے یاد آیا کہ,
ملاقات میں سب نے متفّقہ طور پر ہمیں یعنی فہیم کو اردو محفل کا انسائیکلو پیڈیا قرار دے دیا
میں نے جو پہلی پوسٹ لکھی ملاقات کو لے کر۔
کہ میں واپس آگیا۔
اس کے بعد کی پوسٹس کو اٹھا کر ڈال دیں نئے تھریڈ میں۔
درمیان کی جو غیر ضروری ہوں اور جن کا ملاقات سے تعلق نہ ہو ان کو حذف کردیے گا۔
لگتا ہے کوئی لمبی شرط ہاری ہیں۔
میں آج پھر آیا ہوں اس محفل میں
نیا دھاگہ اگر کھولا ہے تو ربط بھی تو دینا تھا ناں۔
یہ تو ان لوگوں سے ہی پوچھیے گا کہ کیوں دیااس کا مطلب ھے چغلیاں کی ھیں مل کے اور آپ نے سب سے زیادہ
آپ کے مراسلات میں تو کوئی تفصیل ہے ہی نہیں ۔ پھر نیا دھاگہ شروع کرنے کا فائدہ؟؟؟؟ کچھ تفصیل تو لکھیئےےےےےےے حضور!!!
فہیم آپ نیا دھاگہ کھولتے تو میں آپ کے بتائے ہوئے مراسلے وہاں منتقل کر دیتا۔ منتقل شدہ مراسلے تو وقت اور تاریخ کے حساب سے ہی آنے ہیں۔