کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
میں بالکل ٹھیک ہوں۔

کوئی بات تو کیا کرو ناں۔ یہ کیا کہ بس سلام کیا اور چلی گئیں۔

میرا خیال ہے تمہارا انٹرویو کرنا پڑے گا۔
 
عن أبي سعيد الخدري رضي الله عنه قال : سمعت رسول الله صلى الله عليه وسلم يقول : ( من رأى منكم منكرا فليغيره بيده ، فإن لم يستطع فبلسانه ، فإن لم يستطع فبقلبه ، وذلك أضعف الإيمان ) رواه مسلم .

ترجمہ: (صرف حدیث کا مفہوم) تم میں سے جو کوئی برا کام ہوتا ہوا دیکھے تو اسے ہاتھ بند کردے، اگر اس قدرت نہ ہو تو زبان سے منع کرے، اور اگر اس کی بھی طاقت نہ ہو تو دل سے اس کو برا جانے۔اور یہ ایمان کا سب سے کم درجہ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
خٹک صاحب یہ “ کون ہے جو محفل میں آیا “ کا دھاگہ ہے، یہاں تو یہ بتانا ہے کہ کون آیا ہے یا کون آئے گا۔

عنوان کا تو خیال کیا کیجیے۔
 

ملائکہ

محفلین
میں بالکل ٹھیک ہوں۔

کوئی بات تو کیا کرو ناں۔ یہ کیا کہ بس سلام کیا اور چلی گئیں۔

میرا خیال ہے تمہارا انٹرویو کرنا پڑے گا۔

:grin::grin: مجھے سمجھ ہی آتا کیا لکھوں بس پڑھتی ہی ہوں۔۔۔ مجھے تو آپ چچا جی انٹرویو سے دور ہی رکھیں:nailbiting:


تو کب شروع کررہے ہیں انٹرویو ؟

چپ رہو تم ۔۔۔۔۔:donttellanyone::donttellanyone::dontbother:
 
خٹک صاحب یہ “ کون ہے جو محفل میں آیا “ کا دھاگہ ہے، یہاں تو یہ بتانا ہے کہ کون آیا ہے یا کون آئے گا۔

عنوان کا تو خیال کیا کیجیے۔
اصل میں اس دھاگہ کا نام میں نے رکھا تھا کون محفل میں آئے گا مگر احباب نے اسے تبدیل کردیا، اور دوسرے بہت سے بعد از معنی قسم کے دھاگوں میں تبدیل ہوگیا، ایک کھیل کہ ہر آنے والے کو اندازہ لگانا ہوتا تھا کہ اس کے بعد کون محفل میں آئے گا اور اندازہ درست ہونے پر آنے والا شاباش دیتا یا پھر غلط لکھ کر خود گیس کررہا ہوتا کہ میرے بعد کون اس ورق پر آئے گا۔

خیر سانوں کی
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب آپ کی بات بجا لیکن ابھی بھی یہ اسی بات کے ارد گرد ہی گھومتا رہا ہے کہ کون آیا ہے یا کون آئے گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top