کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم
یہاں تو ایک اور کو پھڑکا دیا گیا اور اب حالات خراب ہورہے ہیں۔ دیکھتے ہیں کیا ہوتا ہے
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
اللہ تعالی پاکستان کی حفاظت فرمائے اور سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے ، آمین

خیریت سے ہیں زین بھائی ؟

شمشاد بھائی ، کٹی کی وجہ ؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ میرا کہنا نہیں مانتی اور نہ ہی گبین کی تصاویر دیکھاتی ہے۔ اس لیے میری اس سے کُٹی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
آپ بیشک اسے بلا لیں، پھر میں یہاں سے کھسک لیتا ہوں کہ اس نے آتے ہی دھمکیاں دینی شروع کر دینی ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
الحمداللہ راجہ صاحب ۔ آپ سنایئے اٹلی میں شب و روز کیسے گذر رہے ہیں ۔ ؟
جی ہاں ۔۔۔۔ آج کل پاکستان کی یاترا ہورہی ہے ۔ ;)
 

فہیم

لائبریرین
میں دو دن تو بیمار تھا اس لئے نہ آسکا
فہیم بھائی بھی نظر نہیں آرہے

کیا ہوا زین طبیعت کو۔
میں یہیں ہوں۔ ابھی تمہاری طبیعت کیسی ہے۔
اووووووووووووووووووووووووووووووووو نو فہیم ناراض ہو جائے گا پہلے بھی مجھ سے ناراض ہی رہتا ھے کہ اس کا پیغام مس کر جاتی ہوں جبکہ ایسا کبھی جان بوجھ کے نہیں کیا

ارے آپ تو شرمندہ کیے دے رہی ہیں۔
باقی ہم کیوں آپ سے ناراض ہونے لگے:)

یہ تو بچوں والی بات ہوئی کہ پیغام نہیں دیکھا اور ناراض ہو گئے۔

اول تو ایسی کوئی بات نہیں۔
اور ہے بھی تو خوشی صاحبہ کے کے لیے خود کو بچہ ہی سمجھتے ہیں۔

ارے یہ بات نہیں ان کا پیغام کئی بار مس ہو امجھ سے وہ بھی کسی حد تک صحیح تھے

شکریہ:)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top