اچھا تو گرمی کم ھے ہلکہ بوندا باندی بھی ہوئی ھے
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2010 #742 موسم کا پوچھنا ہے تو یہاں کا پوچھو۔ رات میں بھی پانی اتنا گرم آتا ہے کہ چائے بنانے کے لیے چولہے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
موسم کا پوچھنا ہے تو یہاں کا پوچھو۔ رات میں بھی پانی اتنا گرم آتا ہے کہ چائے بنانے کے لیے چولہے کی ضرورت نہیں پڑتی۔
خوشی محفلین جولائی 13، 2010 #743 اووووووووووووووووووووووو تبھی،،،، آپ چائے کا سٹال کیوں نہیں لگا لیتے
خوشی محفلین جولائی 13، 2010 #745 کل تو شاید آئی تھی میں ، اس سے پہلے کافی بزی رہی ، مگر آپ تو آتے ہی نہیں اب
زین لائبریرین جولائی 13، 2010 #746 میں دو دن تو بیمار تھا اس لئے نہ آسکا فہیم بھائی بھی نظر نہیں آرہے
شمشاد لائبریرین جولائی 13، 2010 #747 چائے کے سٹال تو یہاں جگہ جگہ ہیں۔ ٹھنڈے کی بات کریں جس کی ضرورت ہے۔
زین لائبریرین جولائی 13، 2010 #748 میں دو دن تو بیمار تھا اس لئے نہ آسکا فہیم بھائی بھی نظر نہیں آرہے
خوشی محفلین جولائی 13، 2010 #749 کیا ہوا تھاااااااااااااااااا اب کیسے ھیں امین فہیم تو عید کا چاند ہو گئے ھیں ظفری کو ملنے کے بعد
زین لائبریرین جولائی 13، 2010 #750 سفر پر شہر سے باہر گیا تھا تو طبیعت بگڑ گئی ۔ اللہ کا کرم ہے اب بالکل ٹھیک ہوں۔ جی ، درست کہا ۔ ظفری صاحب بھی ان کے ساتھ غائب ہیں
سفر پر شہر سے باہر گیا تھا تو طبیعت بگڑ گئی ۔ اللہ کا کرم ہے اب بالکل ٹھیک ہوں۔ جی ، درست کہا ۔ ظفری صاحب بھی ان کے ساتھ غائب ہیں
خوشی محفلین جولائی 13، 2010 #755 اووووووووووووووووووووووووووووووووو نو فہیم ناراض ہو جائے گا پہلے بھی مجھ سے ناراض ہی رہتا ھے کہ اس کا پیغام مس کر جاتی ہوں جبکہ ایسا کبھی جان بوجھ کے نہیں کیا
اووووووووووووووووووووووووووووووووو نو فہیم ناراض ہو جائے گا پہلے بھی مجھ سے ناراض ہی رہتا ھے کہ اس کا پیغام مس کر جاتی ہوں جبکہ ایسا کبھی جان بوجھ کے نہیں کیا
زین لائبریرین جولائی 13، 2010 #756 جان بوجھ کر کیا کریں پھر ناراض نہیں ہوں گے ۔ میں تو چلا سونے ۔ صبح چھوٹے بھائی کے ساتھ سکول بھی جانا ہے ۔ پھر بات ہوگی انشاء اللہ
جان بوجھ کر کیا کریں پھر ناراض نہیں ہوں گے ۔ میں تو چلا سونے ۔ صبح چھوٹے بھائی کے ساتھ سکول بھی جانا ہے ۔ پھر بات ہوگی انشاء اللہ
خوشی محفلین جولائی 13، 2010 #759 ارے یہ بات نہیں ان کا پیغام کئی بار مس ہو امجھ سے وہ بھی کسی حد تک صحیح تھے
شمشاد لائبریرین جولائی 14، 2010 #760 اگر ایسا ہی ضروری پیغام تھا تو ذپ میں بھیج دیتے، پھر تو مس نہیں ہو سکتا تھا۔