ان بھوتوں سے ڈرنے والے اے آسمان نہیں ہیں ہم
آ
ا
ایک ہی طرف منہ کرکے چلائے جارہے ہیں اسکو کہتے ہیں اندھا دھند ۔
بھوت اور روح تو پیچھے کھڑے ہوئے ہیں ۔۔ گولیاں ہواؤں میں چلا کر ویسٹ کی جارہی ہیں ۔ ۔
السلام و علیکم !!!
ہم آئے ہیں ۔۔
میں ہوں ناں ۔ ۔۔ باقی سب سورہے ہونگے ۔
چائے اور پکوڑے تو ابھی بھی مل سکتے ہیں ۔۔ البتہ پلاٹ کی امید اگلے سال تک کی رکھیں ۔۔