کون ہے جو محفل میں آیا--------45

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ماشاء اللہ مبارک ہو پھر تو

اردو محفل کی جانب سے آپ کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ یہ رشتہ دونوں خاندانوں کے لیے باعث برکت ہو۔
 
تیشہ

محفلین
دوسری جگہ میں بھی جواب لکھ آیا

اچھا ہے آپ کا سٹائل

ویسے میرا سٹائل کچھ اور طرح کا ہے

میں پرانے ممبرز سے زیادہ بے تکلف ہونا تو دور بات چیت بھی نہیں کرتا

اکثر پرانے ممبرز مغرور اور گھمنڈی ہوتے ہیں

جو جیسے بات کر لیے میں بھی کر لیتا ہوں

آپ کے لیے آپ
تم کے لیے تم

فی الحال تو میں بابا کھجل سائیں کو چلم کرنے کے لیے بول دیا ہے

یا تو میں سو جاوں گا

یا پھر بھوت یا روح بھاگ جائے گی

پرُانی تو میں بھی بہت ہوں ۔ ۔ اور اُوپر سے گھمنڈی بہت ۔۔ سونے پہ سہاگا موُڈی اور روڈ بھی ہوں،
میرے علاوہ یہاں اور کوئی ایسا نہیں ہے جو ان خوبیوں ،کا مالک ہو ۔۔ مطلب بدتمیز، منہ پھٹ ، موُڈی ۔ وغیرہ وغیرہ
 
زھرا علوی

:rollingonthefloor:

:notworthy:
 
فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
باجو کہیں زکوٹا کا اثر تو نہیں آگیا آپ میں۔
مجھے کام بتاؤ میں کیا کروں میں کس کو کھاؤں:confused:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top