فہیم
لائبریرین
زکوٹا جٍن کا ہی اثر ہے ۔۔ آج میرا دل ہے سب چٹ پٹ کرڈالوں ۔ ۔
خیال سے کہیں جذبات میں کسی چھپکلی پر ہاتھ نہ صاف کرلیے گا
زکوٹا جٍن کا ہی اثر ہے ۔۔ آج میرا دل ہے سب چٹ پٹ کرڈالوں ۔ ۔
میں آج کچھ زیادہ فریش نہیں ہوں زین مگر ٹھیک ہوں ۔۔
کیوں زہرا ۔۔ آپ ہنس کیوں رہی ہیں میں نے کوئی لطیفہ تو نہیں سنا دیا
ضروری تو نہیں کہ پرانے اراکین مغرور اور گھمنڈی ہوں۔ خاص کر اردومحفل میں تو ایسا کوئی رکن نہیں ہے۔
پرُانی تو میں بھی بہت ہوں ۔ ۔ اور اُوپر سے گھمنڈی بہت ۔۔ سونے پہ سہاگا موُڈی اور روڈ بھی ہوں،
میرے علاوہ یہاں اور کوئی ایسا نہیں ہے جو ان خوبیوں ،کا مالک ہو ۔۔ مطلب بدتمیز، منہ پھٹ ، موُڈی ۔ وغیرہ وغیرہ
وہ شمشاد صاحب کہہ رہے تھے کہ یہاں کوئی مغرور اور گھمنڈی ممبر نہیں ہے
ایک صحفہ نہیں گزرا اور
اگر ان کو خوبیاں سمجھا جاتا ہے تو ۔ ۔ ۔ ۔
میں ایک شریف انسان ہوں
واسلام
محمد احمد
باجو آپ نے جس انداز سے اپنا تفصیلی تعارف دیا ہے اس پہ ہنس رہی ہوں ۔۔
خیال سے کہیں جذبات میں کسی چھپکلی پر ہاتھ نہ صاف کرلیے گا
تصویر اچھی ہے یہی رہنے دو ۔۔۔ لگتا ہے سارہ کو دیکھانے کو پونی والی لے آئے ہو ۔ ۔
ہاں میں نے چپپس کھا لئے ، چائے پی لی ۔۔ اب سوچ رہی ہوں نیکس کیا کھاؤں
فہیم میاں ۔ یہ آپ کے اوتار میں داڑھی اور مونچھوں والی لڑکی کون ہے ؟؟
یہاں کہاں چھپکلی ہوتی ہے فہیم ۔۔ وہ تو مجھے صرف پاکستان میں ہی نظر آتی ہے ۔
کہاں سے اچھی ہے تصویر باجو ۔۔ ایسا لگتا ہے کوئی فلمی ولن ہے ۔۔ بس ایک عدد گن کی کمی ہے ۔۔
السلام علیکم ۔۔
کیا حال ہیں سب کے؟
السلام علیکم ۔۔
کیا حال ہیں سب کے؟
السلام علیکم
آپ پھر پنجابی کی ٹانگیں توڑنے بیٹھ گئے