زھرا علوی
محفلین
شکریہ ۔۔ شکریہ اپنا تو بس یہی تعارف ہے ۔۔ جو ہوں ۔۔ ہوں۔۔ جیسی ہوں ہوں ۔۔
ہم تو بھئی ایسے ہیں ۔۔ ایسے ہی رہے گے ۔
ایسے ہی رہیے گا ہمیشہ ۔۔ I love you the way you're ..
شکریہ ۔۔ شکریہ اپنا تو بس یہی تعارف ہے ۔۔ جو ہوں ۔۔ ہوں۔۔ جیسی ہوں ہوں ۔۔
ہم تو بھئی ایسے ہیں ۔۔ ایسے ہی رہے گے ۔
یہ تو لگتا ہے آجکل افسر بہنا کو فرصت ہی فرصت ہے۔
بہت اچھی بات ہے۔
بھائی فرصت تو اتنی نہیں ہے ۔۔ بس آجکل جیوڈیشری Judiciary کی تیاری شروع کی ہوئی ہے ۔۔ نیٹ کا استعمال بڑھ گیا تو ساتھ میں محفل آنا بھی ۔۔
بہانہ نہیں ۔۔۔۔ نصیب کی بات کر رہا ہوں ۔
بہانہ نہیں ۔۔۔۔ نصیب کی بات کر رہا ہوں ۔
و علیکم السلام
کہاں ہیں جناب آپ؟ شادی کے بعد آپ بھی محفل سے غائب ہی ہو گئے ہیں۔