زھرا علوی
محفلین
تم نے خوشی سے کوئی اُدھار لینا ہے، کل بھی پوچھ رہے تھے، آج پھر پوچھ رہے ہو۔
تم نے خوشی سے کوئی اُدھار لینا ہے، کل بھی پوچھ رہے تھے، آج پھر پوچھ رہے ہو۔
مجھے پتہ ہے باجو آپ نے کیا پوچھنا ہے ؟؟
میرے خیال میں باجو کو 50 پاؤنڈ روانہ کردینے چاہیے شمشاد بھائی کو۔
باجو کیسی ہو آپ ۔۔
نام یا پھر سمائلی کے بارے میں پوچھنا ہے آپ کو؟بتاؤ تو بھلا کیا پوچھنا ہے ؟ پتا تو چلے آپ مجھے کتنا جانتے ہو جو میرے پوچھنے سے پہلے ہی وہ بات آپکو پتا ہے
لیکن ہمارے قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں
پہلی بار کی معافی ہوتی ہے ۔۔
ایک بات پوچھ لوں
لیکن ہمارے قانون میں ایسی کوئی گنجائش نہیں
پیارے لوگ ایسے ہی ہوتے ہیں نا شمشاد بھائی فوراً پہچان لینے والے ۔۔
یہ قانون بدلنا پڑے گا پھر تو ۔۔ بدل لیں ورنہ لانگ مارچ کی کال کروانی پڑے گی ۔۔
نام یا پھر سمائلی کے بارے میں پوچھنا ہے آپ کو؟
جی ضرور پوچھیں