کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
لوٹ کر گھر کو بدھو آئے ۔۔۔۔۔ سو ہماری واپسی ہوگئی ۔ تبرک میں کھانسی ، فلو اور دیگر مبارک چیزیں لائے ہیں ۔ کسی کو درکار ہیں تو بلا جھجک رابطہ قائم کریں ۔ جزاک اللہ
;)
 

خوشی

محفلین
نہیں ایسی چیزیں مل بانٹ کر تقسیم کرنا چاہیئے ۔ خصوصاً دیارِ غیر میں رہنے والوں پر تو خاص لازم ہوتا ہے کہ وہ ان تبرکات سے اچھی طرح محظوظ ہوں ۔ ;)[/
QUOTE]

امریکیوں کو بانٹیں پھر یا جو آپ کے زیادہ قریب ھیں :)ہم سے تو آپ کی ازلی دشمنی رہی ھے تبھی تو کبھی رابطہ نہیں رکھا:mad
السلام علیکم
کیسے ہیں ظفری بھائی اور خوشی سسٹر۔

وعلیکم السلام
اچھی ہوں بہت میں آپ سنائیں امین فہیم
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top