زونی
محفلین
یا اللہ خیر
پھولوں کے تھال کی خیر ہے، کہیں پھولوں کے ہار نہ بنا لینا۔
ارے نہیں نہیں آپ کی کونسی اس عمر میں روزہ کشائی کروانی ھے
بھئی تھال ہی ٹھیک ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یا اللہ خیر
پھولوں کے تھال کی خیر ہے، کہیں پھولوں کے ہار نہ بنا لینا۔
بہت بہت شکریہ۔
ویسے تم ہو کہاں اور آج کیسے فرصت مل گئی۔
مجھے تو یہ چچا بھتیجی کی کوئی سازش لگتی ہے۔ کہ آج تمہارے چچا بہت دنوں بعد آئے اور آج ہی تم نے بھی حاضری دی۔
اور وہ تمہاری پڑھائی کا کیا حال ہے؟ کہاں تک پہنچی؟
لو ہم پھر آ پہنچے ۔۔۔۔۔
کیسی ہو بھتیجی ۔۔۔ بہت دنوں سے کوئی خط تمہاری طرف سے نہیں آیا ۔
لو ہم پھر آ پہنچے ۔۔۔۔۔
کیسی ہو بھتیجی ۔۔۔ بہت دنوں سے کوئی خط تمہاری طرف سے نہیں آیا ۔
چاچو تو ابھی بھی آنلائن ہیں اور بقول تمہارے دھواں دھار لیکچر دے رہے ہیں۔
ماسٹرز کے بعد اب کیا کرنا ہے؟ میرا تو خیال ہے اس کے بعد اب ایک ہی ڈگری رہ جاتی ہے۔ امید ہے سمجھ گئی ہو گی۔
میں الحمدللہ فٹ ہوں،، آپ کیسے ہیں اور کدھر ہیں ؟ ،،،،، خط تو میں نے ساری زندگی نہیں لکھا ،،، آپ کونسے خط کی بات کر رہے ہیں
ہائے ہائے یہ کس ڈگری کا نام لے لیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ مجھے چاچو بھتیجی کی کوئی سازش لگتی ہے کہ اتنے زیادہ عرصے بعد آئے اور اکٹھے آئے۔ سی آئی اے سی تحقیقات کروانی پڑے گی۔
میں خیریت سے ہوں بھتیجی ۔۔۔۔۔ اور واپس یو ایس آگیا ہوں ۔
میں اُسی خط کی بات کر رہا تھا جو تم نے کبھی نہیں لکھا ۔۔۔۔
ارے سی آئی اے تک کہاں جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ محفل پر بہت سے جاسوس ہیں ۔ ان سے رابطہ کریں ۔۔۔
مجھے پتہ تھا آپ انہی چیزوں کی بات کریں گے جو نہیں ہوتیں
وہ کیا ہے کہ ایک گانا ہے ۔
نہ ہے یہ پانا
نہ کھونا ہی ہے
تیرا نہ ہونا جانے
کیوں ہونا ہی ہے
تو کبھی ان چیزوں پر بھی بات کرلی جائے جو نہیں ہوتیں ۔
اور ان پہ کب بات کریں گے جو واقعی ہوتی ہیں