زونی
محفلین
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔
تمہارے ہاں تو اب سحری کا وقت ہو گا؟ سحری میں کیا کچھ ہے؟
سحری کا وقت تو کب کا ختم ،،،،،، اب تو افطاری کا وقت شروع ہو گیا ھے
ویسے سحر میں چکن کا سالن ود روٹی اینڈ لسی ، چائے وغیرہ وغیرہ
مجھے بھی کچھ ایسا ہی لگ رہا ہے۔
تمہارے ہاں تو اب سحری کا وقت ہو گا؟ سحری میں کیا کچھ ہے؟
یہ تو اب آپ معرفت کی باتیں کرنے لگے ہیں۔
جب ہونگیں تو ، بات بھی کرلیں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
شمشاد بھائی ۔۔۔ وہ کیا ہے کہ ۔۔۔۔۔ ذرا نم ہو تو یہ مٹی بہت زرخیز ہے ساقی
تو پھر ان کے نا ہونے کی بات کر لیتے ہیں کہ جو نہیں ھے تو کیوں نہیں اور جو ھے تو کیوں
لسی اور چائے کی آپسمیں لڑائی نہیں ہوتی؟ یہ دونوں اکٹھی کیسے ہو جاتی ہیں؟
اس مٹی کو پاکستان بھیج دیں ، یہاں سب کچھ نم ھے ان دنوں
بھیجا تھا ۔۔۔ پھر مٹی سوکھ کر واپس آگئی ۔
میری بھی بہت عادت ہوگئی ہے چائے پینے کی ۔۔۔۔ گفتگو کیا خاک ہوگی ۔۔۔۔ظفری بھائی مل بیٹھ کر یہ چائے پینے کی عادت پر بھی تھوڑی سی گفتگو کر لیجیے گا۔
نہیں جی سیلاب کے دوران ہی بھیجا تھا ۔۔۔۔۔ مگر کچھ کام نہ آیا ۔سیلاب سے پہلے بھیجا ہو گا ،،، اب بھیج کے دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔
ظفری بھائی مل بیٹھ کر یہ چائے پینے کی عادت پر بھی تھوڑی سی گفتگو کر لیجیے گا۔
میں اس عادت پر اپنی صفائی پیش کرچکا ہوں ۔
صفائی تو ملزم پیش کرتے ہیں
بہت اچھی گپ شپ رہی، بہت مزہ آیا۔ وقت نکال کر آ جایا کریں۔
اب اپ چاچو بھتیجی باتیں کریں میں سحری کرنے جا رہا ہوں۔
چاچو کے ہاں تو افطاری کا وقت ہو گا۔
شمشاد بھائی 15 منٹ اور رک جاتے تو اچھا تھا کہ افطار کا وقت ہوجاتا ہے ۔