کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

وہ چاکلیٹ کا کیا کیا؟ منگوائی کہ نہیں؟ اگر انہوں نے خود کھا لی تو میرا ذمہ نہیں ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ارے تو اور کس کا ذمہ ہونا ہے؟
ویسے آپ کے وہ بھائی صاحب اسلام آباد گئے ہوئے تھے۔
پتا نہیں آئے کہ نہیں:rolleyes:
ویسے آپ خود کیوں نہیں کہہ دیتے ان کو کہ ٹی سی ایس کر دیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
وہ آجکل لاہور ہی ہیں۔ میری کل ہی بات ہوئی تھی۔ وہ کہہ رہے تھے جلدی سے منگوا لو نہیں تو وہ خود ہی کھا جائیں گے۔
 

شمشاد

لائبریرین
انہیں فون کر کے کہہ دو کہ ٹی سی ایس کر دیں، اب میرے پاس تو تمہارا پتہ ہے نہیں، میں انہیں کیا بتاؤں کہ کہاں بھیجے۔ یا پھر وہ رانا ثناء اللہ کو بھیج دیں، وہ فیصل آباد کا ہی ہے ناں۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلو پی ایم کر دو اپنا پتہ، میں انہیں کہہ دیتا ہوں۔ ویسے تو شاکر بھائی کو کہو کہ وہ اس کو اپنا پتہ لکھوا دیں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
کیوں آپ میرے بھائی نہیں ہیں؟
آپ کیوں نہیں لکھوا سکتے؟
98d865ac3fb030d4.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
لکھوا دیا ہے پتہ، آجکل میں ٹی سی ایس کے ذریعے بھیج دیں گے۔

اب میں جا رہا ہوں، مجھے گھر کے بہت سے کام کرنے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بس ایک ماہ کی بات ہے، پھر تو اُسی نے کرنے ہیں آنے کے بعد۔

آج تو کتنے سارے کپڑے استری بھی کرنے پڑے۔
 

شمشاد

لائبریرین
ویسے بھی جب سر پر پڑے تو کرنا ہی پڑتا ے۔

اس دھاگے میں اراکین کا آنا خاصا کم ہو گیا ہے۔
 

وجی

لائبریرین
ویسے مجھے لگتا ہے محفل میں بھی کافی کم تعداد میں لوگ آرہے ہیں تو دھاگے میں توکم ہی آنا ہوتا ہے لوگوں کا
 

وجی

لائبریرین
جناب پاکستان کے حالات جو ایسے ہیں
ایسے ہی حالات ہوتے ہیں جب پائے کے شعراء جنم لیتے ہیں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top