کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
خوشی بہنا اور فہیم بھائی بہت دنوں سے نظر نہیں آرہیں؟؟؟؟؟؟؟؟:(
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم کا تو ابھی میں نے کل ہی پیغام دیکھا تھا۔ البتہ خوشی آپا محفل سے غیر حاضر ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
السلام علیکم۔
میں تو ابھی بھی موجود ہوں یہاں۔
کیسے ہو زین اور آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تم نے ابھی تک اپنے نتیجے کے بارے میں نہیں بتایا۔

یہ تمہاری بڑی خالہ جیہ نے تمہارے بارے میں کچھ اچھی خبر نہیں دی تھی۔
 

زین

لائبریرین
تم نے ابھی تک اپنے نتیجے کے بارے میں نہیں بتایا۔

یہ تمہاری بڑی خالہ جیہ نے تمہارے بارے میں کچھ اچھی خبر نہیں دی تھی۔

اس کا رزلٹ تو ابھی تک آیا نہیں

کراچی کے حالات تو برے ہیں بہت
اللہ رحم کرے۔
تم کیسی ہو اور کہاں ہو اتنے دنوں سے ؟
السلام علیکم۔
میں تو ابھی بھی موجود ہوں یہاں۔
کیسے ہو زین اور آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی۔
اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں؟؟
اپنا خیال رکھنا ۔
 

فہیم

لائبریرین
میں ٹھیک ٹھاک زین۔
کراچی کے حالات ابھی تک ٹھیک نہیں ہیں۔
ابھی بھی کافی علاقوں میں ہنگامے ہورہے ہیں:(
 

زینب

محفلین
یہ تو بڑی اچھی بات ہے پھر تو بجلی کی پروا بھی نہیں ہو گی آپ کو؟:)

بلکل بھی نہیں بجلی کی پروا پاکستان میں رہنے والے جو کرتے ہیں اور ہم جب جب پرگرام بنایئں کے اتے ہیں پاکستان ہمیں “پلیز نہ آنا گرمی ہے اور بجلی بھی بہت جاتی ہے“کہہ کر ڈرا دیتے ہین
 

فہیم

لائبریرین
لگ نہیں رہا کہ زینب آئی ہے۔
نہ وہ دھاڑ ہٹٹٹٹٹٹٹٹ جاؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤؤ کی۔
نہ کوئی شور شرابہ۔
 

شمشاد

لائبریرین
کوئی بات نہیں پاکستان نہ جاؤ، تمہارے لیے میں افغانستان میں جگہ ڈھونڈتا ہوں۔
 

ملائکہ

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔میرا رزلٹ ابھی نہیں آیا۔۔۔۔۔۔

میں اقتباس سلیکٹ کرنے کی کوشش کررہی ہوں پر ہو نہیں رہا
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top