تم نے ابھی تک اپنے نتیجے کے بارے میں نہیں بتایا۔
یہ تمہاری بڑی خالہ جیہ نے تمہارے بارے میں کچھ اچھی خبر نہیں دی تھی۔
اللہ رحم کرے۔کراچی کے حالات تو برے ہیں بہت
اللہ کا کرم ہے آپ سنائیں؟؟السلام علیکم۔
میں تو ابھی بھی موجود ہوں یہاں۔
کیسے ہو زین اور آپ کیسے ہیں شمشاد بھائی۔
نہیں۔۔۔ شاید کسی کے نقشِ قدم کا پیچھا کرتے کرتے یہاں پہنچ گیا وہ بھی صحیح وقت پر۔
یہ تو بڑی اچھی بات ہے پھر تو بجلی کی پروا بھی نہیں ہو گی آپ کو؟
اس کا مطلب ہے مجھے نیا منتر سیکھنا پڑے گا، پرانے والا بیکار ہو گیا ہے۔
بس لڑکیوں کا پیچھا ہی کرتے رہنا ہمیشہ نالائق
پھر کیا سیکھا پا جی؟؟کہتے ہیں تو میں سیکھا دوں
ہاہاہاہاہابلکل بھی نہیں بجلی کی پروا پاکستان میں رہنے والے جو کرتے ہیں اور ہم جب جب پرگرام بنایئں کے اتے ہیں پاکستان ہمیں “پلیز نہ آنا گرمی ہے اور بجلی بھی بہت جاتی ہے“کہہ کر ڈرا دیتے ہین