کون ہے جو محفل میں آیا -- 46

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم سلام
ملائکہ آپ کا کس جماعت کا رزلٹ آرہا ہے؟
ویسے رزلٹ تو ابھی میرا بھی نہیں آیا۔۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
جس جماعت کا تمہارا آ رہا ہے اسی جماعت کا بھتیجی نے بھی امتحان دے رکھا ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
ارے نہیں۔
ہمارا مطلب تھا کہ یہاں کوئی نہیں ہے شاید۔
اب اتفاق سے آپ کی آمد ہوگئی۔
اور سنائیں مزاج گرامی کا تاپمان کس سطح بلندی پر ہےآج کل:)
 

شمشاد

لائبریرین
مجھے بھی ایسے ہی موقع مل گیا ہے سفر میں محفل میں آنے کا۔ معلوم نہیں کس کا وائرلیس ہے جو لگ گیا ہے۔
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ارے نہیں۔
ہمارا مطلب تھا کہ یہاں کوئی نہیں ہے شاید۔
اب اتفاق سے آپ کی آمد ہوگئی۔
اور سنائیں مزاج گرامی کا تاپمان کس سطح بلندی پر ہےآج کل:)

لالہ میں بلکل ٹھیک ہوں الحمدللہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
امید ہے آپ بھی خیریت سے ہوں گے
 

شمشاد

لائبریرین
کیا بات ہے اس دھاگے پر کوئی آسیب آ گیا ہے کیا جو ادھر کوئی نہیں آ رہا۔
 

فہیم

لائبریرین
بس جی دعا کریں کہ امن قائم ہو۔
اور آپ سنائیں کی حال آئے۔
سب خیر نال گھر میں سب کیسے ہیں۔
اور کیسی رہی ولیمہ پارٹی کتنے کیک کھائے آپ نے:)
 

تیشہ

محفلین
بس جی دعا کریں کہ امن قائم ہو۔
اور آپ سنائیں کی حال آئے۔
سب خیر نال گھر میں سب کیسے ہیں۔
اور کیسی رہی ولیمہ پارٹی کتنے کیک کھائے آپ نے:)

دعاََُ ہے کہ امن قائم ہو جائے ۔ :praying:
ولیمہ زبردست رہا ۔۔ کیک شیک بھی کھائے اور آتے ہوئے بہت کچھ ساتھ بھی کیا میری سس نے ۔۔ لہذا ابھی بھی میں
ولیمے کے کھانے ہی کھارہی ہوں ۔۔ گاجر کا حلوہ ۔۔ کیک ۔۔بریانی ۔۔ چکن ۔۔ بیف ۔۔ فش ِ ۔۔ سبزیاں ۔۔ نان
:lol: فریج بھرا پڑا ہے ۔۔ اس لئے ابھی تک کچھ پکایا بنایا نہیں ۔۔ مگر تھکاؤٹ سے طبعیت آج سُست ہے ۔
 

تیشہ

محفلین
میں بھی آج کل میزبانی کررہا ہوں۔

فلو کی:whew:

فہیم کہاں ہو :confused: میرے کمپیوٹر کی ونڈو میں وائرس آگیا تھا سب کچھ پھر سے نیٹ کلین ہوا
میرے ہاٹ میل میسنجر سے سارے مزے مزے کے سمائلیز ختم ہوگئے ہیں جو میں نے کہیں سے جمع کررکھے تھے
سر ہلانے والی ۔۔ ہسننے رونے والے ۔۔ ڈنڈے والی :(
ایک بار آپ نے کہا تھا باجو ،آپکے سمائلی چراُ رہا ہوں ۔ ۔
اگر ہیں تو مجھے بھی کچھ دے جاؤ ۔۔ بہت سوُنا سوُنا میسنجر ہے انکے بغیر میرا :(
مزہ نہیں آرہا مجھے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top